Dil Se Dua Tak Complete Novel Naz E Wafa

Dil Se Dua Tak Complete Novel Naz E Wafa

Dil Se Dua Tak Complete Novel Naz E Wafa

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Dil Se Dua Tak
Writer Name: Naz E Wafa
Category : LATEST COMPLETE NOVELS,Secret Agent Base Novels,Gangster Based,Second Marriage Based,Army Based Novels,
Novel status : Complete

کہانی کا مرکزی موضوع دعا کی اہمیت پر مبنی ہے۔ یہ کہانی تین اہم کرداروں کے گرد گھومتی نظر آتی ہے۔ اس میں عام طور پر نظر آنے والے معاشرتی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے نماز اور دعا کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

انسان جب خود کو اس قدر اللہ پاک کا لاڈلا سمجھنے لگے کہ اسے تو سب کچھ بن مانگے ہی مل جاتا ہے۔ تو یہاں اسے اپنی اوقات میں واپس لانے کے لیے قدرت ایک انوکھا کھیل کھیلتی ہے جسے عام زبان میں ہم "قسمت" کہتے ہیں۔

یہ کہانی ہے نوری سکندر کی، جو بچپن سے ہی کسی کی بےپناہ مخلص اور خاموش محبت کو دل میں پال رہی تھی۔ اسے اپنے خوش قسمت ہونے پر اس قدر یقین تھا کہ اس نے کبھی دعا مانگنے کو ہاتھ ہی نہیں اٹھائے۔

اور پھر قسمت کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو دعاؤں کی محتاج ہوا کرتی ہے ناں۔

یہ کہانی ہے محمد عادل کی، جس کا ماننا ہے کہ "عادل کو عادل سے بہتر کوئی نہیں جانتا".

یہ کہانی ہے میجر حیدر سلمان کی، جس نے اپنے والد اور ماموں کی شہادت دیکھ کر بھی، بنا کسی خوف و خطر کے، اپنے لئے آرمی کا ہی انتخاب کیا کیونکہ وہ سب کچھ برداشت کر سکتا تھا لیکن اپنے ملک سے غداری کرنے والے کی آزادی برداشت نہیں کر سکتا۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Dil Se Dua Tak Complete Novel Naz E Wafa is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post