Half Blood Vimpire With The Royal Blood Novel By Alishma Nisa
Half Blood Vimpire With The Royal Blood Novel By Alishma Nisa
"یہ
تو عجیب نشان ہے ۔"مشائم نے لاش کے گردن کو دیکھتے ہوئے کہا جس پر شوگا اور مشائم نے اس کی طرف دیکھا۔
ہوسپٹل کے تمام قابل ڈاکٹرز اس وقت
لیبارٹری میں موجود لاش پر تحقیق کر رہے تھے۔پچھلے کئے ہفتوں سے ایسی لاشیں ہوسپٹل
کے سامنے ملتی ہے جس کا اب تک ڈاکٹر پتہ نہیں لگا سکیں کہ اصل میں ان سب کا قتل
کون اور کیسے کرتا ہے کیونکہ اس میں کسی بھی بوڈی پر کوئی نشان نہیں ملتا جس سے
پتہ لگ سکیں کہ یہ کون اور کس طرح انہیں مارتا ہے۔جس کی وجہ سی لوگوں میں کافی
دہشت پھیل گئی ہے اس لیے گورنمنٹ نے شہر کے سب سے قابل ڈاکٹرز کو اسی لیبارٹری میں
جمع کیا تھا۔ تاکہ وہ اس پر تحقیق کرے کہ یہ سب کیا ہے۔
"کیا
مطلب۔"ان میں موجود ایک ڈاکٹر نے مشائم کے پاس آکر کہا اور اس لاش کو دیکھنے
لگا ۔وہ ڈاکٹر کافی ہینڈسم تھا ۔
"دیکھیں
یہ مجھے کسی بھی جانور کے کاٹنے کے نشان نہیں لگ رہے۔کیونکہ ایک جانور اگر شکار
کرتا ہے تو صرف خون نہیں پیتا۔"مشائم اسے بتانے لگی۔
"آپ
کا مطلب کہ یہ سب جانور نہیں کر رہے۔"اس ڈاکٹر نے مسکرا کے مشائم سے کہا۔
"بلکل
۔"مشائم نے پر یقین ہوکر کہا۔وہ ڈاکٹر
باتیں کرتے کرتے مشائم کے انتہائی قریب آگیا تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ