Mah E Kamil Complete Novel By Zahra Ismail
Mah E Kamil Complete Novel By Zahra Ismail
یہ کہانی ہے صبر کی توکل
کی راستہ تلاش کرنے کی منزل سے بھٹک کر پھر سفر کرنےکی عشقِ لا سے عشقِ حقیقی کی ﷲ
کے نور کو سمجھنے کی یہ کہانی ہے جستجو کی
یہ کہانی ایک ایسے انسان
کے گرد گھومتی ہے جو اسلام کو چھوڑ کر دنیا
میں کھو جاتا ہے مگر ایک وقت ایسا آتا ہے جب وہ پھر اس سفر کا آغاز کرتا ہے اور ایک
لڑکی ہے زرنش جو صرف صبر کرنا جانتی ہے اس
کہانی میں ایسے بہت راز ہیں جو زرنش پر وقت گزرتے کھلتے ہیں یہ کہانی صبر توکل اور
محبّت کی داستان ہے )
SP TexT 👇👇👇
۔۔۔۔دروازه کھلتے ہی اک مدھم روشنی اسُ فریم پر پڑی اسُ پر بنے وه
لفظ اسُ روشنی میں چمک رہے تھے ۔۔ اسُ کے قدم آگے کو بڑھ رہے تھے قدموں کی چاپ سے
اسُ کے دل کی دھڑکن بھی بڑھ رہی تھی آنکھیں آنسوؤں سے بھیگ چکی تھی اسُ کا دل یہاں
سے بھاگ جانے کو تھا آج وه 8سال بعد اس کمرے میں آیا تھا فریم کے پاس آتے ہی اسُ
نے اسُےدیوار سے اتارا اور ہاتھوں میں قید کیے زمین پر بیٹھ گیا آنسو روانی سے اسُ
کے چہرے کوبھگو رہے تھے وه چیخنا چاہتا تھا اسُ کا دل شدت سے دھڑک رہا تھا۔۔۔۔۔۔
آج وه خدا سے خدا کو مانگ رہا تھا دل اسے کوس رہا تھا جسے اس نے روح سے جدا کیا تھاوه خدا کو چھوڑ بیٹھا تھا عشق کے لیے آج وہی عشق اسے خدا کے سامنے شرمنده کر رہاتھا ہاں وه آج مانگ رہا تھا خدا کو خدا سے
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ