Takrar E Ishq Complete Novel By Fatima Ramzan
Takrar E Ishq Complete Novel By Fatima Ramzan
تم امریکہ کون سے کالج میں
پڑھتی تھی ؟
شاہ نواز ٹیبل پر بازو
ٹِکاتے ہوئے بولا
جہاں آپ پڑھتے تھے
ریم نے جذبات سے عاری
چہرہ لئے جواب دیا
تو کبھی وہاں کسی سے محبت
ہوئی ؟
اس جملے کے سنتے ہی ریم
کے چہرے کے بدلتے رنگ شاہ نواز نے باخوبی دیکھے تھے
یہاں ان سوالات کا مقصد ؟
ریم اپنی نظریں پھیرتے
ہوئے بولی
شاہ نواز ریم کے انداز
اور بات پر طنزیہ مسکرایا
اچھا تو نکاح ہے تمہارا تین
دن بعد ؟
شاہ نواز کارڈ ٹیبل پر پھینکتے
ہوئے بولا
ریم نے پہلے کارڈ اور پھر
شاہ نواز کو دیکھا
اور ہنستے ہوئے بولی
اہ تو اس لئے آپ جل رہے ہیں
کہ میرا آپ سے پہلے نکاح ہو رہا ہے
ریم اپنے بھوۓ اچکاتی ہوئی بولی
آپ بھی کر لیں میں مفت میں
آپ کی ویڈنگ پلین کر دوں گی
میری طرف سے تحفہ سمجھیے
گا
ریم نے مشورہ دیا
کر لوں گا شادی اپنی پسند
کی لڑکی کے ساتھ
ایسے ہی کسی راہ چلتی کے
ساتھ نہیں کروں گا تمہاری طرح
شٹ اپ مسٹر شاہ
خان کوئی راہ چلتا انسان
نہیں ہے
ریم غصے سے ٹیبل کے اوپر
زور سے ہاتھ رکھتے ہوئے بولی
ریم سراج یہ جو تم کبھی
اپنے اس کتے (چارلی) اور کبھی اس
خان کے لئے مجھے شٹ اپ
بولتی ہو نا باز آجاؤ
اگر کوئی اور یہاں بولتا
نہ تو یقین مانو اس کی زبان اس کے منہ میں نہ ہوتی اب تک
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ