Shiddat Complete Novel By Bareera Shah

Shiddat Complete Novel By Bareera Shah

Shiddat Complete Novel By Bareera Shah

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Shiddat
Writer Name: Bareera Shah
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Rude Hero Based Novels,After Marriage Based,
Novel status : Complete

ک۔کھانا ل۔لاوں آپکے لیے۔۔۔۔امیرا نے ہمت سے بولا

تم زہر لادو مجھے تاکہ وہ کھاکر مجھے تم سے چھٹکارا مل جائے ۔۔۔ادیان کی بات پر امیرا نے کرب سے اپنے آنسوں ضبط کیے

اللہ نہ کرے آپ کو کچھ ہو اللہ میری عمر بھی آپ کو لگا دے ۔۔۔امیرا نے تڑپ کر کہا وہ ادیان کی بات پر تڑپ اٹھی تھی۔۔۔۔۔

اپنی یہ دوغلی باتیں اپنے پاس رکھو یہ فضول فلمی باتیں میرے سامنے مت بولا کرو کوئی کسی کیلئے نہیں مرتا تم نے بھی جو یہ قدم اٹھایا تھا یہ صرف تمہاری بےوقوفی تھی ۔۔۔ادیان کا لہجہ امیرا کو زخمی کر رہا تھا

نہیں میں آپ کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہُوں کیونکہ میں آپ کے ساتھ جینا چاہتی ہوں  ۔۔۔۔۔امیرا نے آگے بڑھتے بھرائی آواز میں کہا

او ریلی تم میرے لیے کچھ بھی کر سکتی ہو؟؟ادیان  آگے بڑھتے امیرا کو دیکھ بولا

جس پر امیرا نے فوراً اسباب میں سر ہلایا آنسوں تو جیسے برسنے کیلئے بے تاب تھے لیکن وہ اُنھیں باہر انے نہیں دے رہی تھی وہ ادیان کے سامنے رونا نہیں چاہتی تھی ۔۔۔

تو پھر ٹھک ہے اس جمع دینے والی سردی میں ساری رات باہر رہو ۔۔۔۔ادیان نے امیرا کا ہاتھ پکڑا اور اُسے کمرے میں بنی بالکنی کے پاس اکے جھٹکے چھوڑا ۔۔۔۔۔۔

ا۔ادیان ی۔یہاں بہت سردی ہیں۔۔۔دسمبر کی چھت پھاڑ سردی میں امیرا کی ابھی سے کلفی جم رہی تھی ۔۔۔

ابھی تو تم نے کہا تم میرے لیے کچھ بھی کرسکتی ہو اسلیئے میں چاہتا ہوں تم میرے لیے مرو ۔۔۔

ل۔لیکن اب میں مرنا نہیں چاہتی م۔مجھے آپ ک۔کے ساتھ زندگی جینا چاہتی ہوں۔۔۔امیرا نے آگے بڑھتے ادیان کا ہاتھ پکڑ کر تڑپ سے کہا

پہلے میرے لئے یہ رات تو گزار کر دیکھاو ۔۔۔ادیان اپنا ہاتھ اُسکے ہاتھ سے کھینچتا سرد لہجے میں بولا اور ساتھ بالکنی کا شیشے سے بنا دروازہ بند کرتا کمرے میں اکے بیڈ پر تقریباً گرنے کے انداز لیٹا اور آنکھیں بند کر گیا ۔۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Shiddat Complete Novel By Bareera Shah is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post