La Hasil Se Hasil Ki Tamanna Tak Novel By Atia Mumtaz Episode 1
La Hasil Se Hasil Ki Tamanna Tak Novel By Atia Mumtaz Episode 1
وہ پیچھلے دو دنوں سے
بھوکی تھی۔
"مجھے یہاں رہنے سے بہتر
ہے کہ میں تڑپ تڑپ کر مر جاؤ"
ذینی نے کچھ نہ
کھانے کی قسم اٹھائی ہوئی تھی۔
"دیکھے ذینی..... !
اگر آپ کا خیال ہے کہ
بھوکا رہنے سے کوئی مرتا ہے؟
تو آپ کا خیال غلط ہے،
موت سے پہلے تڑپنا پڑتا
ہے،
تم تو ہو بھی میری
قید میں، ہاتھ پاؤں ہلانے کی ہمت بھی نہیں رہے گی تو کیسے کروں گی دفاع اپنا؟"
وہ جوس کی بوتل ذینی کی
طرف بڑھتا بظاہر بہت ہمدردی سے کہہ رہا تھا۔
ذینی کے اندر سرد لہر دوڈی۔
"تم ممممم!
کیا کروں گے میرے ساتھ؟"
ذینی کی آواز کپکپا گئی۔وہ
اب بیٹ کے سہارے لگی بیٹھی تھی۔
"کچھ نہیں بس ذینی کو اپنی
مسز بنانا چاہتا ہوں،
ایک سمپل پروسیس کے ذریعے
تمہیں اپنا کرو گا جیسے لوگ شادی کا نام دیتے ہیں "
وہ بہت دلچسپی سے
کہہ رہا تھا،جیسے کسی اور کی شادی کی پلاننگ کر رہا ہوں۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ