Kaho Mere Chand Se Complete Novel By Maryam Ghaffar
Kaho Mere Chand Se Complete Novel By Maryam Ghaffar
روحیل ،،،سرخ نم آنکھوں
سے اسے دیکھتی وہ اس کے سینے سے لگی تھی ۔
ہہہشششش کیا ہوا ہے کچھ
ہوا ہے کیا ،،، پریشانی سے پوچھتے وہ اس کے چہرے پر آئے بال سائیڈ کرتا اس کی پیٹھ
سہلانے لگا تھا ۔
مینو بتاؤ نا کیا ہوا ہے
میری جان ،،، دیکھو ازحا بھی رو رہی ہے ،،، اسے چپ نا ہوتے دیکھ کر وہ مزید پریشان
ہوتا ازحا کو آگے کرتا پوچھ گیا ۔
مم،،مجھے ،،بھ،،بھوک
،،،لگ،رہی،تھی اور ،، پھر ،،مجھے سر،،میں،،درد ہوا ،،، ہچکیوں سے کہتی وہ ازحا کا
ہاتھ پکڑتی بولی تھی ۔
کھانا کیوں نہیں کھایا
پھر ،،، خفگی سے کہتا وہ زمین پر جھولتا دوپٹہ سائیڈ پر رکھتا اسے دیکھنے لگا تھا
جو اس کے حصار میں کانپ رہی تھی ۔
کھ،،،کھانا،،نن،،نہیں،،تھا
،،اور آپ ،،، نے ،،بھیجا،، بھی،، نہیں ،،، اچانک سے یاد آنے پر وہ اسے خود سے دور
دھکیلتی ہزیانی ہوئی تھی ۔
آپ ،،مجھے،،،یہاں،،کیوں،،،لائے،،
آپ ،،باہر ،،جاکر،،بھول جاتے ہو ہم گھر پر ہیں ،،، غصے سے کہتی وہ اپنے کانپتے
ہاتھوں سے اسے دور دھکیل رہی تھی ۔
کیا مطلب کھانا نہیں آیا
میں نے خود جیا کو کہا تھا کھانے بھیجنے کا ،،، رامین کے کانپتے ہاتھوں کو مضبوط
گرفت میں لیتا وہ حیرانگی سے گویا ہوا ۔
جیا میرا ،،، شوہر نہیں
ہے ،،، از،،ازحا کا،،پاپا نہیں ہے ،،، آپ بہت برے ہو روحیل آپ کو پتا ہونا چاہیے
مجھ سے بھوک برداشت ،،، نہیں ،، ہوتی ،،، گہرے سانس لیتی وہ روحیل کو دیکھتی بولی
تھی ۔
ایم سوری یار ایم سوری
،،، پانی کا گلاس اس کی سمت بڑھاتا وہ معافی مانگنے لگا تھا ۔
مجھے ،،،گھر،،جانا،ہے،،،
روحیل کو دور کرنے کی کوششش کرتی وہ رونے لگی تھی ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ