Tere Ishq Mein Range Jana Complete Novel By Fatima Mehmood

Tere Ishq Mein Range Jana Complete Novel By Fatima Mehmood

Tere Ishq Mein Range Jana Complete Novel By Fatima Mehmood

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Tere Ishq Mein Range Jana
Writer Name: Fatima Mehmood
Category : LATEST COMPLETE NOVELS,haveli based novel,
Novel status : Complete Novel

"مرہال میری بات تو سُنو۔"روح نے اسے روکنا چاہا۔وہ دونوں آگے پیچھے سیڑھیاں اُتریں۔مرہال کے ہاتھ میں ڈوپٹہ جو کہ اچھے سے سارے گھر کا جھاڑو دے کر آیا تھا ابھی بھی لٹک رہا تھا۔وہ اس سے پہلے کہ لاؤنج میں قدم رکھتی سامنے سے آتے سکندر کو دیکھ کر وہیں کھڑی ہوگئی۔سکندر کے اشارے پر روح سر پر ڈوپٹہ ٹکاتی واپس چلی گئی۔وہ اسے بازو سے پکڑتا پول کے پاس لایا۔

 "تمیز نہیں ہے کیا کیوں لائے ہیں یہاں میں وہاں جارہی تھی نا۔"سکندر کی گہری آنکھوں نے اس کے خوبصورت سراپے کی بلائیں لیں۔

 "یہ گھور کیوں رہے ہیں مجھے جواب دیں۔"مقابل نے گھبراہٹ کے مارےآنکھیں پھیریں۔

 "جاناں دیکھ رہا ہوں آج تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو ایسے ہی بن کے رہا کرو اور یہ بال اور بھی لمبے کرلو اور بھی خوبصورت لگیں گے۔"اس نے اس کے کندھے پر پڑی بالوں کی لٹ کو چھوا تو وہ اس کا ہاتھ جھٹک گئی۔

 "آپ کون ہوتے ہیں مجھے یہ مشورے دینے والے اگر آپ کو اتنے ہی پسند ہیں تو خود اپنے بڑھالیں اور ایک بات اب کہاں گئے حویلی کے اصول  اور عزّت دار لوگ کتنی بےشرمی سے آپ میری تعریف میرے ہی منہ پر کر رہے ہیں۔"اس کی باتوں کا سکندر نے بالکل بُرا نہ منایا۔وہ غلط بھی نہیں کہہ رہی تھی اور زبان درازی کرنا وہ اپنا اوّلین فریضہ سمجھتی تھی۔

 "تم جا کہاں رہی تھی؟"

 "میں۔"اس نے پہلے مسکرا کر بالوں کو جھٹکا۔ "میں گاؤں دیکھنا چاہتی ہوں اسی لیے دادو کو بتانے جارہی تھی آپ کو کوئی مسئلہ ہے؟"اس نے اترا کر کہا۔

 "ٹھیک ہے ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔"

 "میں نے آپ سے پوچھا نہیں ہے۔"

"اور جن سے تم پوچھنے جارہی ہو وہ اس وقت شدید مصروف ہیں وہ تمہیں اجازت نہیں دیں گی اب جاؤ۔"لیکن وہ اسے کھڑی گھورتی رہی۔

 "اوو یہ کیا ڈوپٹہ ایسے کون پکڑتا ہے یہ تو سر پر لیتے ہیں نا۔"اس نے ڈوپٹہ اس کےہاتھ سےکھینچا اور اور کھول کر اس کے سرپردیا۔

 "ہاؤ بیوٹیفل۔"اس نےتھوڑا جھک کر کہا۔

 "چھچھورے انسان۔"وہ ڈوپٹہ ہاتھ میں پکڑتی اسے سالم نگلنے کا ارادہ رکھتی واپس چلی گئی۔وہ اس کی پشت ہی تکتا رہ گیا۔

 "ہائے مائے بیوٹیفل جاناں۔"وہ دل پر ہاتھ رکھتا آنکھیں بند کر گیا۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Tere Ishq Mein Range Jana Complete Novel By Fatima Mehmood is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 




Direct Link



Free Pdf Download Link





FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post