Khashkol Bhar Kar Complete Novel By Amna khanum

Khashkol Bhar Kar Complete Novel By Amna khanum

Khashkol Bhar Kar Complete Novel By Amna khanum

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Khashkol Bhar Kar
Writer Name: Amna khanum
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Islamic reference/Social issues/Childhood mystery
Novel status : Complete


وہ آئیبرو اچکا کر اس کی یہاں آمد کا مقصد دریافت کرنے لگا۔انداز مشکوک تھا۔وہ دنیا جہاں کی معصومیت ڈر چہرے پر سمیٹے اس کے قریب آکر رکی۔اسے کان قریب کرنے کا اشارہ کیا۔جس پر سب بھولے اس نے فورا عمل کیا۔

"مجھے اس کمرے سے چیزیں اٹھا اٹھا کر زور زور سے رکھنے کی عجیب و غریب آوازیں سنائیں دیں تھیں جبکہ تمہیں تو باہر جاتے دیکھا تھا۔""واٹ یو مین؟"

(کیا مطلب تمہارا؟)

"دیکھو!۔۔۔یہ پاکستان ہے تو یہاں آتمائیں ہوا کرتیں ہیں۔"وہ رازدانہ انداز میں بولی۔

"واٹ۔۔۔ارتھ۔۔۔۔ما؟"وہ اس کی طرف دیکھ کر استفسار کرنے لگا۔اس نے ہاتھ اٹھا کر تسسلی دینے والا انداز اپناتے بات جاری کی۔

"ماموں سے پہلے یہ گھر ان کے بابا کا تھا۔اس سے پہلے ان کے بابا۔اور اس سے بھی پہلے ان کے بابا۔

جبکہ وہ سب مر چکے ہیں تو آتمائیں بن گئے۔لہذا آتمائیں مطلب مرے ہوئے لوگ۔یو نائو ڈیڈ پیپل۔"وہ چپ ہوتی اس کا چہرہ دیکھنے لگی۔جس سے صاف ظاہر تھا نہ صرف وہ توجہ سے سن رہا ہے اس کی باتوں پر ایمان بھی لے آیا ہے۔مسکراہٹ چھپاتے۔

"تمہیں معلوم!۔۔۔یہ آتمائیں کیا کرتیں ہیں؟"رک کر استفسار کرنے لگی۔

"کھ۔۔کھیا۔۔۔کھیا۔۔۔مطھلب۔"بے شک وہ جانتا نہیں تھا مگر مرے ہوئے لوگوں کا ڈر ضرور تھا۔

"جب گھر میں کوئی ناپسندیدہ انسان آتا ہے تو۔۔۔"وہ رکی اس کے چہرے پر جاننے کا تجسس مزید بڑھا دیکھ خود کو شاباش دی۔

"وہ انہیں ڈراتیں ہیں۔کبھی چیزوں کی پوزیشن چینج کر کے تو کبھی گلا دبا کر۔" ہنسی ضبط کرنے کے باعث اس کا چہرہ سرخ ہونے لگا تھا۔

جبکہ اصفر کا ہاتھ بےاختیار گلے تک گیا۔اس کا پراسرار انداز اور باتیں سن گلٹی ابھر کر معدوم ہوئی۔

"اللہ اللہ۔۔۔آئی ڈونٹ بودر۔"

(میں تو تنگ نہیں کرتا)

وہ پھنسی پھنسی آواز میں بولا۔جبکہ انداز ایسا تھا جیسے چھوٹا بچہ اپنی ماں سے کہے ماما میں تو کچھ نہیں کرتا۔

 

"پتہ نہیں وجہ تو کوئی ہوگی۔اب آوازیں یونہی تو نہیں آسکتیں۔"وہ لاپرواہی سے کندھے اچکاتے یوں بولی اس کا کام تھا بس بتانا اس کی تشفی کرنا نہیں


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Khashkol Bhar Kar Complete Novel By Amna khanum is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link




FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post