La Hasil Se Hasil Ki Tamanna Tak Novel By Atia Mumtaz Episode 2
La Hasil Se Hasil Ki Tamanna Tak Novel By Atia Mumtaz Episode 2
"تمہیں کس نے کہا ہے ذینی
شادی کرے گی؟
وہ بھی ایک ڈاکو کے ساتھ؟"
ذینی کا لہجہ کاٹ دار
تھا۔
وہ ذینی کے سامنے کچھ
فاصلے پر بیڈ پر بیٹھ گیا۔ذینی خود میں سمٹ کر بیڈ پر پیچھے ہٹی
۔
اسکی گرفت اپنی چادر پر
مضبوط ہوئی۔
"فیصلہ ذینی کا ہوگا.......!
میں مجبور نہیں کروں گا
شادی کے لیے،
اگر ذینی میرے ساتھ شادی
کے بنا ایسے ہی رہنا چاہتی ہے ،تو ٹھیک ہے.…..!
میں تیار ہو،مجھے تو بس ذینی
کو پانا ہے چاہیے وہ سیدھا طریقہ کو یا اُلٹا"
وہ معنی خیز نظروں سے زینی
کو دیکھ رہا تھا۔
"اپنی بکواس بند کروں،تمہیں
تمیز نہیں ہے بات کرنے کی،میرے ساتھ اگر تم نے ایسی گھٹیا گفتگو کی تو میں تمہارا
حلیہ بگاڑ دوں گی"
ذینی طیش سے بولتی
ہوئی کپکپا رہی تھی۔
"مت بھولیں ذینی آپ میرے بیڈ
روم میں ہیں ، یہاں میری مرضی چلتی ہے"
چاند اُسے جتائے بنا نہ
رہ سکا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ