Rivaj E Ishq Tera Novel By Maria Farooqi Episode 2

Rivaj E Ishq Tera Novel By Maria Farooqi Episode 2

Rivaj E Ishq Tera Novel By Maria Farooqi Episode 2

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Rivaj E Ishq Tera
Writer Name: Maria Farooqi
Category : Kitab Nagri Special,Forced Marriage Based,


" وجدان چائے....." وہ سٹڈی میں داخل ہوتے بولی تھی یہ وہ جگہ تھی جہاں کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی اور وہ بغیر اجازت کے اندر چل دی تھی.

" شکریہ..." وہ اس سے چائے پکڑ کر اس نے اسکی طرف دیکھا تھا جیسے بولنے کے لیے الفاظ ڈھونڈ رہا ہو لفظوں پر مہارت رکھنے والا اس کے سامنے لفظ تلاش رہا تھا.

" پی کر بتائیں کیسی ہے؟" اس نے چہک کر پوچھا تھا.

" اچھی ہے...." وہ اٹک کر بولا تھا وہ تو کہی اور ہی الجھ رہا ہے تبھی وہ بول ہی پڑا تھا.

" تمہاری چائے کہا ہے؟"

" او.... تو میرے جناب رات کی ناراضگی ختم کر رہے ہیں..... اگر ناراضگی ختم کرنی ہے تو ٹھیک ہے..... اس نے اسکے ہاتھ سے چائے لیکر ایک سپ بھرا تھا اور کپ اسکے ہاتھ دے دیا اسکی اس حرکت پر وہ اسکو دیکھتا رہ گیا.

" ایسے کیا دیکھ رہے ہیں یہ آپ اب بالکل نہیں کہہ سکتے کہ آپ جھوٹا نہیں پیتے کیونکہ آپ دو بار پی چکے ہیں." وہ اسکا کپ اسکے ہونٹوں کے قریب کرتے ہوئے بولی تھی. اس نے سپ بھر لیا تھا مگر تبھی جھرجھری لے گیا.

" کیا ہوا ؟" وہ پوچھے بغیر نہ رہ سکی.

" کچھ نہیں." وہ کپ اسکے آگے کر گیا تھا جس سے اس نے اسکا ہاتھ تھام کر سپ بھرا تھا." ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ اس نے سپ لیا اور چائے زیادہ میٹھی ہو گئی ہے.... '' وہ سوچتے ہوئے اسکے سامنے سٹڈی ٹیبل پر بیٹھ گیا اور ٹیبل پر بیٹھ کر وہ اسکے برابر آتا تھا اور وہ چھوٹی سی لڑکی چڑھ اسکے سر پر گئی تھی



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Rivaj E Ishq Tera Novel By Maria Farooqi Episode 2 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے پر کلک کریں

👇👇👇
























































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں

 



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ



Post a Comment

Previous Post Next Post