Safar Zindagi Ka Complete Novel By Amna Tariq
Safar Zindagi Ka Complete Novel By Amna Tariq
"خوش
ہو؟"۔
حیات نے نظریں اٹھا کر
اسے دیکھاپھر نظریں پھیری اور منہ لٹکایا۔۔۔۔
"کیسی
خوشی؟؟ میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ میں اپنے خوابوں کے شہزادے کے ساتھ سمندر کنارے
جاوں گی پرسکون جگہ لہروں کا شور۔ وہ وہاں
گھٹنوں کے بل بیٹھ کر مجھے پروپوز کرے گا میں تھوڑا نخرہ کروں گی پھر مان جاوں گی
اور پھر ہماری شادی ہوجائے گی۔۔ لیکن یہ کیا ہوا۔۔ میں بھول گئی تھی کہ تم تو ایک
ڈاکٹر ہو تمہیں کیا پتا پروپوز اور ان سب کا"۔
آہیں بھرتے ہوئے شکایت
سامنے رکھی۔ موحد کا تو منہ کھلا رہ گیا
(افف ۔۔۔
میری انوکھی بیوی کی انوکھی سی خواہش)
"مجھے
کیوں پتا نہیں ہوگا۔ ڈاکٹرز انسان نہیں ہوتے کیا"۔
"انسان
تو ہوتے ہیں پر جذبات نہیں ہوتے اور نہ ہی دوسروں کے جذبات کی قدر"۔
"بہت
ہلکا لے لیا ہے تم نے مجھے تو ۔ ڈاکٹر میں بعد میں بنا تھا پہلے ایک مرد ہی
تھا"۔
"ہاں
تو ڈاکٹر بننے کے بعد تم پتھر دل ہوگئے"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ