Masoom Anchal Complete Novel By Samreen
Masoom Anchal Complete Novel By Samreen
گڑیا یہاں پہ تو کوئی نہیں
ہے تم اپنا حجاب اتار بھی سکتی ہو۔ گرمی میں بھی اسے مکمل حجاب میں دیکھتے انابی
نے کچھ فکر مندی سے بولا۔ انابی جانے کیوں میں اس میں خود کو محفوظ کرتی ہوں۔ میں
اپنے آپ کو ایک سورج محسوس کرتی ہوں۔، انابی اس کی بات پر کچھ حیران ہوئیں۔ سورج۔۔۔۔؟
ارے بیٹا حجاب میں تو عورت چاند ہوتی ہے۔۔۔۔ ان کی بات پر مالا مسکرائی۔۔۔۔ نہیں
انابی چاند کو تو ہر کوئی دیکھ سکتا ہے۔۔۔۔ لیکن ایک لڑکی کو سورج کی طرح ہونا چاہیے۔۔۔۔
کہ کوئی غیر مرد اسے آنکھ اٹھا کر دیکھ نہ سکے۔ انابی خاموشی سے ٹکٹکی باندھے اسے
سن رہی تھیں۔ یہ بالکل ایک غلاف کی طرح ہے۔۔۔ غلاف قرآن پاک کی حفاظت کرتا ہے اور
حجاب پاک عورتوں کی۔ اور یہ غلاف ہمیں اپنے رب کے سامنے بھی معتبر کر دیتا ہےاور
اس ذات کے آگے ہی معتبر ہونا عزت ہے۔۔۔۔ (اور مومن عورتوں کو کہہ دو کہ وہ بھی اپنی
نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کیا کریں۔۔۔ "سورۃ
النور") یہ کہتے مالا نے انابی کی طرف دیکھا جو نم آنکھوں سے اسے دیکھ رہی تھیں۔،
ارے۔۔۔ کیا ہوا انابی۔۔۔ میں نے کچھ غلط بول دیا۔۔۔ وہ انہیں روتا دیکھ بوکھلا گئی۔
اس کی فکر پر وہ مسکرائیں۔۔۔ نہیں میری گڑیا میں تو اپنی بیٹی پر رشک کر رہی تھی
اور خود پر بھی جو اللہ نے مجھے تم سے ملایا۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ