Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 102

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 102

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 102

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Isha Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novel

"اسے کہو اگلے ایک منٹ کے اندر اندر اگر یہ یہاں سے نہ گیا تو میں اس کا وہ حال کروں گا کہ پھر چار لوگ کندھا دے کے اسے یہاں سے نکالیں گے۔"

لاوا بنے کھڑے آتش فشاں نگاہوں سے التمش کو دیکھتے آغا فارز انعم سے بولے۔

"سنا نہیں تم نے۔۔دفع ہو جاؤ یہاں سے ورنہ فارز تو کیا میں بھی نہیں چھوڑوں گا تمہیں۔تمہارا وجود اب مجھ سے ناقابل برداشت ہے۔"

انعم کی بجاۓ اعجاز دھاڑتے ہوئے بولے تو التمش اپنے بےجان ہوتے ہاتھوں کا فرش پہ دباؤ ڈال کر خود کو کھڑا کرنے کی سعی کرنے لگا۔

اس کی ٹانگیں لڑکھڑا رہی تھیں بار بار ایسا لگ رہا تھا کہ ابھی گر جاۓ گا۔اسے اس وقت کسی کے سہارے کی شدت سے ضرورت تھی یہاں کھڑا کوئی ایک انسان بھی ایسا نہ تھا جو اسے سہارا دیتا الٹا سب اس کی جان کے دشمن ضرور تھے۔

وہ دو بار لڑکھڑایا۔۔۔ایک بار گرا بھی اور گر اٹھا اور آخر ہمت کر کے اٹھ ہی گیا۔اٹھا تو ایک بار پھر سر بری طرح سے چکرا کر رہ گیا۔اس نے بےساختہ اپنے سر کو تھاما۔

آنکھوں کے سامنے سے اندھیرا چھٹا تو باری باری سب کی طرف دیکھا۔وہ سب کو امید بھری نگاہوں سے دیکھ رہا تھا جبکہ سب اسے نفرت بھری نظروں سے دیکھ رہے تھے بلکہ ایزل نے تو اسے دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا تھا۔وہ بس بیٹھی انعم کی بانہوں میں کسی ٹوٹی ہوئی گڑیا کی مانند بلک بلک کر رو رہی تھی اور انعم مسلسل اسے تک رہی تھی۔

سب کی طرف دیکھا تو التمش کی آخری امید بھی جو نظروں میں تھی وہ ٹوٹتی گئی۔اس نے یاسیت سے قدم اٹھاۓ اور دروازے کو جانب چل پڑا۔

"شکر کرو میری ماں کا جس کی دی ہوئی قسم کے سبب تم یہاں سے اپنی سلامت ٹانگوں پہ واپس جا رہے ہو ورنہ آج یہاں سے تمہاری میت اٹھتی۔"

وہ آغا فارز کے پاس سے گزرنے لگا تو وہ دبا دبا سا غرا کر بولے۔

"یہ آپ کا مجھ پر دوسرا احسان ہے۔۔۔میں نے آپ کے ساتھ جو کیا جس طرح آپ وہ ساری زندگی نہیں بھول پائیں گے اسی طرح میں بھی آپ کا وہ پہلا احسان کبھی نہیں بھول پاؤں گا جو آپ نے میری بیٹی کو بچا کر کیا۔"

وہ ان کے سامنے تشکر سے ہاتھ جوڑتا بولا۔

"مگر شاید آپ پہلے جان جاتے جو آج جانا ہے تو آپ کبھی میری ہالہ کو۔۔۔۔میں تب بھی یہی کرتا۔"

آغا فارز اسے ٹوک گئے۔وہ تب بھی یہی کرتے یہ جان کر وہ قدرے حیران ہوا۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 102 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free Pdf Download Link


پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں

 







5th  Episode Link


6th  Episode Link


7th  Episode Link


8th  Episode Link


9th  Episode Link


10th  Episode Link


11  Episode Link


12  Episode Link


14_13  Episode Link


15  Episode Link


16  Episode Link


17  Episode Link


18  Episode Link


19  Episode Link


20  Episode Link


21  Episode Link


22  Episode Link


23  Episode Link


24  Episode Link


25  Episode Link


26  Episode Link


27  Episode Link


28  Episode Link


29  Episode Link


30  Episode Link


31  Episode Link


32  Episode Link


33  Episode Link


34  Episode Link


35  Episode Link


36  Episode Link








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post