Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 100
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 100
فائنلی فائنلی فائنلی۔۔۔💥💥💥 100 اقساط آج مکمل ہو گئیں۔میں
نے اتنا لونگ لکھنے کا سوچا تو نہیں تھا بس لکھتے لکھتے ناول طول اختیار کر گیا
مگر مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میرا یہ واحد ناول ہے جس نے سینچری بنائی ہے😂
سوچا تو یہی تھا کہ 100 ایپیسوڈ
پہ ناول کا اختتام کر دوں گی مگر بہت کوشش کے باوجود بھی ممکن نہ ہو سکتا۔سب کچھ
اس قسط میں سمیٹنا مشکل ہو گیا تھا تب ہی اقساط سو سے اوپر تجاوز کر گئیں۔
خیر آپ سب کا بہت شکریہ
جنہوں نے میرے ناول کو محبت دی اسے اتنی اقساط ہو جانے کے باوجود بھی جاری رکھا۔اب
پیچھے صرف کچھ اقساط ہی باقی ہیں انہیں بھی پڑھ کر اپنی راۓ کا اظہار کرتے رہیے۔
"نفرت۔۔۔۔نہیں بیلا ڈئیر
محبت بولو کیونکہ تمہاری آنکھوں میں مجھے نفرت تو کہیں نظر نہیں آتی۔"
۔*__________
"میری بیٹی کو پہنچی ایک ایک
تکلیف کا بدلہ اگر میں لینا شروع ہوئی تو تم شروعات میں ہی دم توڑ جاؤ گے اور یہاں
کھڑا ایک بھی شخص نہ تمہیں بچانے کی کوشش کرے گا نہ ہی تمہارے مرنے پہ افسوس۔"
"بیلا نہ آج تم سے محبت
کرتی ہے نا کل تم سے کرے گی۔"
۔*__________
"اگر آپ نے محب کی وجہ سے
مجھے ڈانٹا تو یاد رکھئے گا آپ کی ڈانٹ کا بدلہ میں محب سے لیا کروں گی۔"
۔*__________
"میرے بیٹے پہ جو ناجائز
الزام لگا تھا اس کے لئے میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گی۔۔۔کبھی نہیں۔"
۔*__________
"میرے لئے صرف میری نور ہی
میرا سب کچھ ہے۔اس میں کسی کی شراکت مجھے برداشت نہیں۔"
۔*___________
"میری بددعا ہے کہ تمہیں
زندگی میں اتنی ٹھوکریں لگیں کہ تم کبھی اپنی پیروں پہ کھڑے نہ ہو پاؤ۔"
۔*___________
"بیلا نہ آج تم سے محبت
کرتی ہے نہ کل تم سے کرے گی۔"
۔*___________
"ابھی تو میں تمہیں بلکل
تنگ نہیں کروں گا کیونکہ تنگ کرنے کا ذمہ اب محب کے حوالے مگر جب محب تھوڑا بڑا ہو
جاۓ گا تب میں اپنی ڈیوٹی پہ واپس آ جاؤں گا۔خوب نیندیں اڑاؤں کا تمہاری۔تم بھی
روز جاگنے کی عادت ڈال لینا مسز۔۔۔سمجھ رہی ہو نا۔"
۔*___________
"تم جیسا رذیل انسان میری
بہن تو کیا کسی بھی لڑکی سے محبت نہیں کر سکتا کیونکہ تم کسی سے محبت کرنے کے لائق
ہو ہی نہیں۔"
۔*___________
"نہیں ہوں میں آپ کی بیٹی
ارے آپ کی بیٹی ہونے سے اچھا تھا میں پیدا ہوتے ہی مر جاتی۔"
۔*___________
"تم فارز کو پڑنے
والے ان تین تھپڑوں کی بات کر رہے تھے نا جو تمہیں آج بھی یاد ہیں۔۔۔مگر آج تم
اتنے تھپڑ کھاؤ گے کہ تمہیں وہ تین تھپڑ ہمیشہ کے لئے بھول جائیں گے۔"