Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 28
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 28
"ہونہہ کمینہ مر جاۓ گا مگر اعتراف نہیں کرے گا
کہ اسے محبت ہے۔"
وه غصے سے بڑبڑایا۔
"جا رہا ہوں میرے پیچھے سے
سوگ مت مناتے رہنا۔"
اس کی بڑبڑاہٹ سے بےبہرہ انہوں
نے جانے کے لئے قدم اٹھاۓ۔
"فارز۔۔۔!"
چند قدم چلے تو اس نے پکارا۔وه
رکے تو وه اٹھا اور چل کر ان کے پاس آ کھڑا ہوا۔
"نہ تم اسے چھوڑ سکتے ہو نہ
میں اپنا سکتا ہوں۔دونوں کو ہی اپنی محبت کو پس پشت ڈال کر آگے بڑھنا ہوگا۔
جب ہم اپنی محبتوں کو نہیں
پا سکتے تو پھر جو ہم سے محبت کرتے ہیں کیوں نہ ان کے لئے اپنی خوشی غمی سب وقف کر
دی جاۓ۔"
محبت والی بات پہ آغا فارز
نے تاسف بھری نگاہوں سے اسے دیکھا یعنی وه کہاں ماننے والا تھا کہ انھیں محبت نہیں
مگر اس بار خاموش رہے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇