Hain Ahle Mohabbat Ke Rang Juda By Zohra Farakh Hasan Glimpse Of Upcoming Novel

Hain Ahle Mohabbat Ke Rang Juda By Zohra Farakh Hasan Glimpse Of Upcoming Novel

Hain Ahle Mohabbat Ke Rang Juda By Zohra Farakh Hasan Glimpse Of Upcoming Novel

Kitab Nagri Proudly Presents Hain Ahle Mohabbat Ke Rang Juda By Zohra Farakh Hasan  

Kitab Nagri Special

Posted SooN 

Only On Kitab Nagri Youtube Channel 

Who wanna read it


غازی نے ایک بار پھر اس کی شہہ رگ چھوئی اور پھر جھک کر اس کے سینے پر سر رکھ کر کان لگایا، دھڑکنیں مدھم ہو رہی تھیں، وہ سیدھا ہو کر دیوانہ وار بولا۔ " تمھیں میں مرنے نہیں دوں گا، سمجھی تم!! تم یوں نہیں مر سکتیں، تم بغیر کوئی حساب دئے اور لئے  نہیں مر سکتیں۔" اس نے جھک کر اس کے شانوں کو تھام کر جھنجھوڑ دیا ۔

 

" تم نہیں مر سکتیں، میں تمھیں مرنے نہیں دوں گا ۔" ایک دم سے اس نے مردہ ہوتے وجود کو اپنے سینے میں دبوچ لیا، اس وجود سے کوڑے کی بو کے ساتھ ساتھ خون کی مہک بھی آرہی تھی مگر غازی کو کسی چیز کی پرواہ نہیں تھی، وہ اسے اپنے سینے میں چھپائے چیخ رہا تھا ۔

" میں تمھیں مرنے نہیں دوں گا۔دیکھنا تم زندہ رہو گی اور میرے ساتھ ان سارے درندوں کی موت کا تماشا دیکھو گی، میں ایک ایک درندے کو جانور سے بھی بدتر موت دوں گا۔ مگر تم کو زندہ رہنا ہے سنا تم نے تمھیں زندہ رہنا ہے ۔" اسے اپنے سینے میں بھرے ہوئے وہ پاگلوں کی طرح چلا رہا تھا۔


ہیں اہل محبت کے رنگ جدا

زہرا فرخ حسن

یہ ناول آپ صرف کتاب نگری یوٹیوب چینل پر پڑھ سکتے ہیں

چینل کا لنک نیچے دیا جا رہا ہے سب چینل کو سبسکرائیب کر لیں

https://www.youtube.com/@KitabNagri


1 Comments

  1. Plz is ko pdf form mein dein or in writer ke or novels bbi dein

    ReplyDelete
Previous Post Next Post