Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 32
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 32
"ویسے آج قاتل لگ رہی ہو۔"
وہ چہرہ اس کے قریب کرتا بے
باکی سے ایک آنکھ دباتا بولا تو کسی کو اس کا یہ انداز اور جملہ جلا ہی گیا۔
"کس کی قاتل۔"
وہ شرارت سے بولی۔
"مسٹر ارحم جلال کے دل کی قاتل۔"
اس نے دل پہ ہاتھ رکھا۔
"اور وہ کیسے۔۔۔؟"
اس نے نچلے لب کا ایک کونہ
دانتوں تلے دبا کر پوچھا۔
"وہ ایسے کہ تمہارے یہ ناز
یہ ادائیں یہ بمب فگر اور کاجل سے بھری نشیلی آنکھیں مجھ بیچارے کے دل پہ چھریاں ہی
تو چلا ڈالتی ہیں۔"
وہ خماری سے بولا تو دروازے
پہ کھڑے شیراز کے سینے پہ بھی چھریاں چلی تھیں۔
"اس کنڈیشن میں بھی تمہیں میرا
فگر بمب لگ رہا ہے۔"
وہ ایک آبرو اچکا کر مشکوک
نگاہوں سے گھورتی بولی۔
"اسی کنڈیشن میں تو قیامت ڈھا
رہی ہو میری جان۔"
وہ اس کے سراپے کو نگاہوں
میں بھرتا بولا تو سوزین کے رخساروں پہ گلال ٹھہرا۔وہ امید سے ہے یہ جان کر تو شیراز
کے اندر کھڑے کھڑے حسد کی اک اور آگ بھڑکی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇