Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 30
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 30
"O shut up...just shup up
haris.don't say this again."
دوبارہ ایسی بات ہرگز مت کہنا
ورنہ میں تمہاری جان لے لوں گا۔"
وه چلا اٹھے تھے ایزل کے چھن
جانے والی بات پہ۔اندر ہی اندر دہل اٹھے تھے۔
"کچھ نہیں ہوگا ایزل کو۔۔۔وه
ایسا کچھ نہیں کرے گی۔بچی نہیں ہے وه اینڈ یو نو وہاٹ،انعم سے کہیں زیادہ سمجهدار ہے
وه۔"
آخری جملے پہ ان کا لہجہ کاٹدار
ہوا تو حارث طنزیہ سی ہنسی ہنسا۔
"اوکے سمجھ گیا،سمجھ گیا کہ
وه بہت سمجهدار ہے جو اس نے اپنی محبت کا تمہارے سامنے اظہار کر ڈالا اور ایک تم کم
عقل ہو جو میرے سامنے اقرار تک نہیں کر پا رہے۔"
لہجہ خاصا بسیلا تھا جو تیر
کی مانند ان کے دل پہ پیوست ہوا۔
"جس دن اس محبت کا اقرار بنا
کسی کے کہے میرے لبوں سے ادا ہوگیا نا حارث اس روز نہ صرف چلا چلا کر اظہار کروں گا
بلکہ ایزل کو اپنانے میں اک لمحہ نہیں لگاؤں گا مگر میں نہیں جانتا کہ وه دن کب آئے
گا۔"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Very 👍👍
ReplyDelete