Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 33
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 33
"جب میرا زخم دیکھنے کا حوصلہ
نہیں تھا تو پھر کیوں کہا کہ بینڈ ایج تم کرو گی۔۔ہوں ں ں۔"
اب کہ وہ لہجے میں شرارت لئے
بولے۔
"ہاں نہیں ہے مجھ میں حوصلہ،میں
نہیں دیکھ سکتی۔آپ بلا لیں پھپھو کو۔"
رونا ایک بار پھر سے شروع
ہوگیا۔
"اوہ میرا بچہ کم از کم رو
تو نہیں اور دیکھو کافی حد تک ٹھیک ہو چکا ہے مزید چند دنوں میں سٹیچز بھی کھل جائیں
گے۔"
وہ انداز میں بےفکرا پن سموئے
بولے مگر وہ پھر بھی چپ نہ کی تو انہوں نے خود اس کے آنسو پونچھنا شروع کر دیے۔
"جانتی ہو نہیں بلکہ تم نہیں
جانتی کہ اس وقت جتنی تکلیف تمہیں میرا زخم دیکھ کر ہو رہی ہے اس سے کہیں زیادہ مجھے
ہو رہی ہے تمہارے ہر ہر آنسو پہ جسے تم یوں بےمولی کی نذر کر رہی ہو۔"
انگوٹھے کی پور پہ وہی ایک
ایک آنسو چنتے وہ گھمبیر لہجے میں بولے۔
"مم۔۔۔مجھے۔۔۔مجھے لگتا ہے
آغا جیسے یہ سب میری وجہ سے ہوا ہے نہ اس رات میں آپ کو کال کرتی نہ آپ۔۔۔۔ہششش۔۔۔۔"
وہ اس گولی کا الزام خود کو
دینے کو تھی مگر اس سے قبل ہی آغا فارز بے اس کے لبوں پہ انگشت شہادت رکھ کر اسے چپ
کروا دیا اور یہ لمحہ۔۔۔یہ لمحہ جب ان کے ساتھ ساتھ یوں لگا کیسے ہر چیز نے بھی خاموشی
اختیار کر لی ہو۔
ہر چیز تھم گئی ہو۔اس رات
کی طرح پھر سے ان دونوں کی سماعتوں میں بس ایک دوسرے کی سانسوں کی آواز ٹکرانے لگی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Novel read karny ka dil ni chahta ab q k koi chamge ni arha ha novel mai again sme same situations...
ReplyDeleteFinish karo noval ek do episode main
ReplyDeleteAb maza nai Hy expose karo har cheaz and finish
ReplyDelete