Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 57
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 57
"اہم اہم،اگر آپ دونوں کا ملنا
ملانا ہوگیا ہو تو اب مجھے بھی اجازت دے دی جاۓ تا کہ میں بھی اپنی بیوی
سے مل لوں۔"
ان کا ایموشنل سین جاری تھا
کہ آغا فارز کے رومانس نے بیچ میں ٹانگ اڑائی۔ان کے منہ سے لفظ بیوی سن کر ایزل کے
دل کی حالت غیر ہوئی۔اففف کتنا خوش کن اچھوتا احساس تھا جو اس کے اندر جاگا تھا۔ناقابل
بیان تھا۔اک پھلجھڑی سی تھی جو ان کی اس بات پہ اس کے اندر پھوٹی تھی۔
"ارے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے،آپ
کو تو اجازت ہی اجازت ہے جی بھر کر ملیے بلکہ اب تو ساری عمر کا ملنا ملانا ہے۔"
لاریب کچھ زیادہ ہی شوخ ہو رہی تھی۔جہاں آغا فارز کا قہقہ چھوٹا وہیں انعم نے اسے گھور کر دیکھا مگر اس کی گھوری کی پرواہ کس کو تھی۔عباد اور مولوی صاحب کمرے سے جا چکے تھے اور حارث کسی کو کال ملانے لگ گیا جبکہ انعم اور لاریب ایک طرف کو ہو گئیں۔انعم تو چپ تھی جبکہ لاریب اپنی باتوں سے اس کا سر کھانے لگی۔
shukr he nikkah hua
ReplyDeleteLkin yar kya faida izzat to ganwa bethi na
DeleteNext epi
ReplyDelete