Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 35
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 35
"آپ کو کیا لگا تھا کہ آپ میرے
لئے اتنی اہمیت رکھتے ہیں کہ میں آپ کے پیچھے مرنے چل پڑوں۔"
چند لمحے انھیں خاموشی سے
تکتے رہنے کے بعد بسیلے لہجے میں بولی۔
"تمہاری باتیں مجھے اس خوف
میں مبتلا کر گئیں کہ کہیں تم خود کو کچھ۔۔۔۔"
وہ اپنا جملہ ادھورا چھوڑ
گئے کہ یہ بولنا تو دور یہ سوچ ہی ان کے لئے سوہان روح تھی۔
"ہاہاہا۔۔۔کس قدر خوش فہمی
میں مبتلا ہیں آپ۔"
جواباً وہ ایک دم سے قہقہ
لگا کر ہنس پڑی جبکہ اس کی آنسو چھلکاتی ہنسی پہ وہ مبہوت رہ گئے۔
"آئی مین سیریسلی۔۔۔۔آپ کو
یہ لگتا ہے کہ ابھی بھی میں آپ کے لئے مر رہی ہوں۔
آپ کی محبت میں جان دے بیٹھوں
گی وہ بھی تب جب آپ کی نفرت مجھ پہ عیاں ہو چکی ہے۔۔۔۔سچ میں کتنے خوش فہم ہیں آپ تو۔"
وہ تمسخرانہ انداز میں بولی
تو مقابل کھڑے وجود کو ناجانے کیوں تکلیف ہوئی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Nice but bohat slow ja rha novel
ReplyDelete