Dedaar E Mehboob Complete Novel By Saira Ramzan

Dedaar E Mehboob Complete Novel By Saira Ramzan

Dedaar E Mehboob Complete Novel By Saira Ramzan

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Dedaar E Mehboob
Writer Name: Saira Ramzan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

کیا کرنے آئی ہو اب یہاں قدموں کے آہٹ محسوس کرتے اس نے تلخ لہجے میں پیچھے مڑ کر کہا۔ دیکھنے آئی ہوں کہ محبت کی سزا تم کس کس صورت میں دیتے ہو عائزے کی آنکھوں میں نمی تھی شاید اس کا سارا غصہ تھم چکا تھا۔ تو آپ کیا چاہتی ہیں شہزادی عائزل کہ آپ کی محبت میں غرق ہو کر میں اپنے برسوں پرانے مقصد کو ضائع جانے دوں زمن کا لہجہ سخت سے سخت ہوتا چلا جا رہا تھا کیا تمہارا مقصد ہمارے محل میں آ کر ہمارے ابو کی بے عزتی کرنا تھا چند قدموں کے فاصلے کو سمیٹتی ہوئی وہ مزید اس کے قریب آئی ۔میرے خیال میں شاید تم نے اس وقت سنا نہیں تھا کہ وہ ایک قاتل ہے میرے باپ کا قاتل۔ عائزے کے بازو کو پکڑتے ہوئے وہ زوردار آواز میں غرایا۔ اگر یہ بات ہے تو تم بھی سن لو کہ ایک غدار کو مارنے والے کبھی بھی قاتل نہیں ہوتے بھوری آنکھوں سے گھورتے ہوئے وہ بھی تیش میں آئی ۔زمن نے اس کے بازو کو پکڑتے بالکل اپنے سینے سے لگاتے ہوئے اس کے بالوں کو اپنے ہاتھ کی مٹھی میں بھیچ لیا اور اس کے بالوں پر اپنی پکڑ سخت کرتا گیا یہاں تک کہ وہ درد سے کراہ اٹھی اگر تم نے ایک بھی بار اور غدار کا لفظ استعمال کیا تو میرا ہاتھ تمہارے بالوں سے ہوتا ہوا گردن تک پہنچنے میں دیر نہیں لگائے گا۔ زمن چھوڑو مجھے تکلیف ہو رہی ہے عائزے اس کے سینے پہ دونوں ہاتھ رکھ کے دور ہونے کی ناکام کوشش کی۔ محبت کرتی ہوں نا مجھ سے پھر ایسے کیسے چھوڑ دوں اپنا چہرہ اس کے چہرے کے قریب کرتے ہوئے کہا ۔ہاں کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی ائیزل حسان کبھی اپنی پسند نہیں بدلتی چاہے اس کی پسند ہزار رنگ بدلے۔ وہ سر اٹھاتے زمن کی آنکھوں میں دیکھتی رہی اور اگر میں کہوں کہ میں نہیں کرتا تو ۔۔۔۔۔۔زمن نے سوال کیا۔ تو میری بددعا ہے کہ تمہیں مجھ سے محبت ہو جائے ایک لفظ پر زور دیتے عائزے نے اپنی ہاتھ سے اس کے جبڑے پھرچے تو ٹھیک ہے میں تمہاری بددعا کو قبول کرتا ہوں عائزے کو خود سے دور کرتے دھکہ دیا۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Dedaar E Mehboob Complete Novel By Saira Ramzan is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post