Ibtada E Mohabbat Complete Novel By Umm E Omama
Ibtada E Mohabbat Complete Novel By Umm E Omama
رات کی تاریکی میں نظر آتا روشنیوں سے چمچمتا محل کسی
کو بھی باآسانی اپنی جانب متوجہ کر سکتا تھا
باہر سے اس محل کی خوبصورتی دیکھ کر دیکھنے والے ہر
شخص کو اندر جانے کی چاہ ضرور ہوتی تھی
لیکن اگر کوئی شخص اسکے اندر کا حال جان جاتا تو کبھی
یہ چاہ نہیں کرتا
"م-مجھے م-معاف کردو ڈیرل"
اس لڑکی کو بالوں سے گھسیٹتے ہوئے وہ محل کے پچھلے
حصے کی لے کر جارہا تھا
اور اسکی قید میں روتی وہ لڑکی بندھے ہاتھ پاؤں کے
باعث کچھ کر بھی نہیں پارہی تھی
وہ چیخنا چاہتی تھی لیکن سامنے کھڑے ظالم درندے کو وہ
اچھے سے جانتی تھی
اسکی چیخ سنتے ہی اسکی زبان کاٹنے میں وہ ہرگز وقت
نہیں لگاتا اور یہی بات اسے چیخنے سے روک رہی تھی
روشنی غائب ہوتی جارہی تھی کیونکہ جس طرف وہ اسے لے
کر جارہا تھا وہاں صرف اندھیرے کا راج تھا
"مجھے معاف کردو"
اسکی فریاد سنتے ہوئے وہ جھک کر اسکے سامنے بیٹھا
"جانتی ہو میرا نام ڈیرل ہے جس کا مطلب ہوتا ہے موت آج تک جو
بھی میرے پاس آیا ہے زندہ بچ کر نہیں گیا تو میں تمہیں کیسے جانے دوں"
ڈیرل کی آواز پر اس لڑکی کو اپنی روح فنا ہوتی محسوس
ہوئی
"م--مجھے معاف کردو میں آئیندہ تمہارے آس پاس بھی نہیں بھٹکوں
گی"
"میری نظر میں معافی کا مطلب صرف موت ہے جانتی ہو میں لڑکیوں کو ہاتھ نہیں لگاتا اور تم جیسی لڑکیوں کو تو بلکل نہیں
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ