Wabal E Ishq Complete Novel By Saira Ramzan
Wabal E Ishq Complete Novel By Saira Ramzan
بمشکل مہمانوں سے جان چھڑوا کر وہ سیڑھیاں چڑھتا
اوپر آ رہا تھا۔
آہا۔۔۔۔۔۔ہو۔۔۔۔۔اتنی
جلدی۔۔۔۔۔۔
حارب دونوں بازو پھیلائے اس کے راستے میں آیا
زوار نے آنکھیں سکیڑ کر اسے دیکھا۔
حارب ہٹ جاؤ یار موڈ خراب نہ کرو۔۔۔
ایک ہاتھ حارب کے کندھے پر رکھے وہ اسے سائیڈ پر
کرنے لگا جب وہ دوبارہ اسی پوزیشن میں کھڑا ہو گیا۔
میں تو بس یہ پوچھنے آیا تھا کہ اس پہلی ملاقات
میں میری بہن کے لیے کیا تحفہ لیئے جا رہے ہو ۔۔
حارب اچھا خاصا مزے سے
پوچھ رہا تھا۔
اس کو اپنا لالہ بہت عزیز ہے سوچ رہا ہوں منہ
دکھائی میں اس کے لالے کا کٹا ہوا سر دے دوں بہت قیمتی رہے گا۔
توبہ توبہ۔۔۔ نا نا کر کے خود تو دولہے بن گئے
مجھ غریب کا کچھ سوچنے کی بجائے صفحہ ہستی سے میرا نقش ہی مٹانا چاہتے ہو تم۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ