Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 105
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 105
"کوئی نہیں دیکھے گا انعم
بس آج مجھے ایک جسارت کرنے دو۔۔۔آخر کو بیوی ہو میری۔۔۔تھوڑا سا بہک بھی جاؤں تو
کچھ گناہ نہیں۔"
وہ انعم کی گردن تک رسائی
حاصل کرتا بولا تو انعم کو اپنا خون خشک پڑتا محسوس ہوا۔اس دیوانے کو وہ کیسے روکے
جو بہکنے کو تیار کھڑا تھا۔
"نہیں حارث۔۔۔آپ کو جتنا
بہکنا ہے کل بہک جائیے گا مگر پلیز آج نہیں۔"
بھلے ان کا نکاح ہو چکا
تھا مگر وہ رخصتی سے قبل ایسی جسارتوں کے لئے آمادہ نہیں تھی۔
"آج کیا برائی ہے،شوہر
تھوڑا سا حق لے لے گا اپنا تو کیا بگڑ جاۓ گا تمہارا۔۔۔ہوں۔۔"
وہ انعم کا حیا سے سرخ
پڑتا چہرہ اوپر اٹھاتا بولا۔
"میں کل آپ کو آپ کے سارے
حق دینے کو تیار ہوں مگر آج نہیں حارث۔۔۔۔پلیز سمجھنے کی کوشش کریں بس آج رات کی ہی
تو بات ہے۔"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇