Meri Pagli Complete Novel By Samreen
Meri Pagli Complete Novel By Samreen
چلو ٹھیک ہے پھر تمہاری
مرضی۔۔۔ اکبر۔۔۔۔ فائر نے اس کے چپ رہنے پر اکبر کو آواز دی۔۔۔ جو بوتل کے جن کی
طرح حاضر ہوا۔۔ مجھے ڈریل مشین لا کر دو۔۔۔ خان کے سکرو ڈھیلے ہو گئے ہیں زرا ٹائٹ
کئے جائیں۔۔۔ اکبر جلد ہی اس کی مطلوبہ چیز اس کے پاس لے آیا۔۔۔ دراوڑ وہ دیکھتے ہی
سب سمجھ گیا تھا۔۔۔ نہ۔۔ نہیں۔۔۔ نہیں۔۔۔ مجھے کچھ مت کرنا۔۔۔ میں۔۔میں بتاتا
ہوں۔۔۔فائر کے ہونٹوں پر طنزیہ مسکراہٹ آئی۔۔۔ آہاں۔۔۔ اب نہیں اب تمہارا وقت ختم
ہوا۔۔۔ یہ کہتے اس نے دراوڑ کے دائیں ہاتھ پر پاوں رکھا اور مشین اس کے ہاتھ پر
چلا دی۔۔۔۔ آہہہہہ۔۔۔۔۔۔ دراوڑ کی دلخراش چیخ گونجھی۔۔۔ کچھ ہی دیر میں اس کے ہاتھ
پر سوراخ ہو چکا تھا۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ