Tera Ishq Maubad E Viran Novel By Bint E Hawa S Episode 1
Tera Ishq Maubad E Viran Novel By Bint E Hawa S Episode 1
ہوا سے کھڑکی کا پردہ
اڑتا اور بار بار اس کی آنکھوں کے سامنے چھا جاتا۔ اس کی بند پلکوں کے پیچھے بے
خواب آنکھیں اس حرکت کو اچھی طرح محسوس کر رہی تھیں۔
جیسے ہی وہ پردہ لہرا کر
اس کی آنکھوں پر آتا تو تاریک ماحول میں ایک چراغ سا روشن ہوجاتا اور پھر جب پردہ
ہٹ جاتا تو وہ روشن چراغ بھی بجھ جاتا۔
اس نے آنکھیں مزید بھینچ
لیں۔ چہرے کے تاثرات بگڑے۔ وہ دیکھنا چاہتا تھا کہ آخر یہ چراغ کیسا تھا؟
تصور میں وہ اس کے قریب
ہوا تو وہاں اک عجب سی روشنی پھوٹ رہی تھی۔ اس نے اس روشنی کو محسوس کرنا
چاہا اور کھسک کر اورقریب ہوا تو جلتا ہوا
چراغ ایک ہیولے کی شکل اختیار کر گیا۔اس کا تجسس بڑھا اور وہ مزید آگے بڑھا تو سیاہ
بالوں کی آبشار کمر پر گرائے وہ سفید فراک والی لڑکی اپنے احمریں لبوں پر مسکراہٹ سجائے گملے سے گلاب کے پھول توڑ رہی تھی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ