Faqt Tera Sath Complete Novel By Miss Batool
Faqt Tera Sath Complete Novel By Miss Batool
ماما میری بیوی چاہیے مجھے....
قرت امان کی آواز سنتے سر
جھکا گئی....
جاؤ یہاں سے کان کھینچنے
میں نے آپ کے.... بیوی چاہیے .... نفیسہ بیگم اسکی نقل کرتے بولیں....
قرت سر جھکائے ان کی بات پر
مسکرائی...
ماما پلیز... میں نے کچھ گھنٹوں
میں چلے جانا ہے ....
جاؤ قرةالعین بیٹا.....
امان اسے پکڑتے کمرے میں لے
آیا....
قرت اپنا ہاتھ چھڑواتی بیڈ
کی طرف بڑھی...
ادھر آئیں یار میرے گلے لگیں....
ڈرا دیتی ہیں آپ مجھے اسطرح رو کر....
امان نے بیڈ پر پہنچنے سے
پہلے بازو سے پکڑتے اپنے ساتھ لگایا...
میں 7 دن بعد آپکے پاس ہوں
گا .... آپ نے اپنا خیال رکھنا ہے کوئی بھی مسئلہ ہو آپ نے ماما کو بتانا ہے... یا
ماما یہاں آپکے پاس سو جایا کریں گی یا آپ ان کے پاس سو جایا کرنا....
بے احتیاطی بلکل نہیں کرنی.... پلیز عین نور قلب کچھ تو بولیں....
جی... خیال رکھوں گی....
عین پلیز ناراض مت ہوں
.... میں جا نہیں سکوں گا...
سوری آپ جائین....
مطلب آپ نے ناراض رہنا ہے
....؟
جی بلکل....
واہ کیا اعتماد تھا کیا مان
تھا سے امان پر...
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ