Masoom Sa Ishq Complete Novel By Rimsha Hussain

Masoom Sa Ishq Complete Novel By Rimsha Hussain

Masoom Sa Ishq Complete Novel By Rimsha Hussain

Novel Name : Masoom Sa Ishq
Writer Name: Rimsha Hussain
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

"خیریت ہے؟"کچھ چاہیے جو اِتنی بٹرنگ کری جارہی ہے؟"اپنی بھوری آنکھوں کو چھوٹا کیے میسم نے بغور اُس کا جائزہ لیا جو اسکول یونیفارم میں ملبوس انہاک سے اُس کو دیکھ رہی تھی۔۔"اُس کی نیلی آنکھوں میں چُھپی اداسی وہ بھانپ سکتا تھا

"کیا آپ کی تعریف بغیر وجہ کے نہیں کی جاسکتی؟"مشک نے منہ بنایا

"کی جاسکتی ہے پر افسوس ہوتی نہیں۔۔"میسم نے مسکراہٹ دبائے کہا

"ایسا بھی نہیں کرتی ہوں اور آپ کو مانتی بھی ہوں۔۔"آپ میرے لیے میرے بابا میرے فرینڈ میرے کیئر ٹیکر میرے لکی چارم میرے ٹیچر میرے ٹیوٹر میرے گارڈین سب کچھ ہے اور۔۔۔"ایک سانس میں اُس کو بیان کرتی مشک اچانک خاموش ہوگئ

"اور؟"اُس کا گال سہلاتا میسم نے اُس کو دیکھا جس کا چہرہ لال ہوگیا تھا اپنی اہمیت اُس کی زندگی میں جان کر وہ مغرور ہوا تھا

"اور بڑی ہوجاؤں گی میں جب تب آپ میرے شوہر بھی بن جانا۔۔"مشک نے اپنی بات مکمل کی تو پہلے پہل تو وہ خاموش سا اُس کو دیکھنے لگا جیسے بات سمجھنے کی کوشش کررہا ہو پر جیسے اُس کو بات سمجھ آئی ایسے میں اُس کی ہنسی چھوٹ گئ اُس نے اب غور کیا کہ سب کچھ اُس نے ایڈ کیا تھا مگر"بھائی"ایڈ نہیں کیا تھا

"ہنس کیوں رہے ہیں؟"مشک حیران سی اُس کو دیکھے گئ جس کا پورا چہرہ ہنسنے کے باعث سرخ ہوگیا تھا آنکھوں میں نمی تک آگئ تھی

"میں آپ کا سب کچھ ہوسکتا ہوں پر شوہر نہیں۔۔"آپ میری گڑیا ہو جس کا خیال میں ساری عمر رکھوں گا۔۔"اور دوبارہ یہ بچوں والی باتیں نہ کرنا۔۔"ہنسی کنٹرول کرتا میسم نے کہا

"وہ کیوں؟"مشک کے ماتھے پر بل نمایاں ہوئے

یہ بتانے کے لیے ابھی آپ بہت چھوٹی ہو خیر ابھی آپ اسکول جائے۔۔"میسم نے ٹالا

"آپ ہمیشہ میرے ساتھ ایسے رہے گے نہ؟"جیسے ڈیڈ مجھ سے دور رہتے ہیں ویسے آپ تو کبھی دور نہیں ہوگے نہ؟"کسی خدشے کے تحت اپنا پیارا سا ہاتھ اُس کے بازوں پر رکھتی سہمے ہوئے بچے کی طرح  وہ پوچھنے لگی

یونہی نہیں کہتا میں آپ کو اپنی جان۔۔"آپ میں واقعی میری جان مقید ہے میں خود سے آپ کو کبھی دور نہیں رکھوں گا یہ میرے اختیار میں نہیں ہے آپ ہمیشہ میرے ساتھ ہوگیں۔۔"میسم مسکراکر بہت بڑے الفاظ بول گیا جس کو سنتی مشک کی آنکھوں میں جگنو چمکنے لگے تھے

"میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہوں گی؟"وہ جیسے ابھی تک یقین نہیں کرپائی

"جی ہمیشہ۔۔"میسم نے مسکراکر اُس کو دیکھا

"واعدہ؟"مشک نے اپنا گول مٹول خوبصورت سا ہاتھ اُس کے آگے کیا

"پکا واعدہ۔۔"اُس کی باتوں کو بچپنا سمجھتا میسم اپنا ہاتھ اُس کے ہاتھ میں دے گیا۔۔"وہ نہیں تھا جانتا اِس واعدے کی کتنی بڑی قیمتی اُس کو چُکانی تھی



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Masoom Sa Ishq Complete Novel By Rimsha Hussain is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post