Tishnagi Complete Novel By S R Khanzada

Tishnagi Complete Novel By S R Khanzada

Tishnagi Complete Novel By S R Khanzada

Novel Name : Tishnagi
Writer Name: S R Khanzada
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Rude Hero Based Novels,Hero as a Polication,hero police officer,
Novel status : Complete

جی تو ناظرین ملک کے جانے مانے سیاستدان ساحر خان نیازی ہوٹل روم میں اپنی سیکرٹری کے ساتھ میں نہائیت ہی نازیبا حالت میں پائے گئے ہیں ۔۔۔

اللہ ہی جانے اج کل کے سیاست دانوں کو ہو کیا گیا ہے۔۔۔

نیوز اینکر چیخ چیخ کر بتا رہے تھے ۔۔۔

لاؤنج میں بیٹھے سب اس وقت اپنے اپنے کاموں میں مصروف تھے ۔مرد حضرات خبریں دیکھ رہے تھے۔۔

ساحل خان بھی اج گھر پر ہی تھا کیونکہ اسے سخت بخار تھا۔۔۔

جب دل دہلانے والی خبر سن کر شہرے جو پیاز کاٹ رہی تھی بے خبری میں اپنا ہاتھ ہی کاٹ بیٹھی۔۔۔

انسو جھرنے کی صورت میں بہہ رہے تھے۔۔ فورا ایل سی ڈی کے سامنے ائی جہاں اب ساحر خان نیازی کو دونوں ہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہنائے بلیک پینٹ اور وائٹ ویسٹ میں اریسٹ کر کے لے جایا جا رہا تھا۔۔

اس کی نظریں اس وقت جھکی ہوئی تھی۔۔

داجی شہزام خان اور سالار خان فورا وکیل کے ساتھ تھانے جانے کے لیے نکل گئے ۔۔۔

پیچھے گھر میں گویا ایک کو کہرام سا مچا ہوا تھا ۔۔۔۔

شہر ےکا دل سوکھے پتے کی مانند لرز رہا تھا۔۔۔

یا اللہ یہ ازمائشیں کب ختم ہوں گی؟؟؟

شہری تم جانتی ہو لالا مر کر بھی ایسا گھٹیا کام نہیں کر سکتے۔۔ ایسی گھٹیا حرکت نہیں کر سکتے۔ ۔ یہ ضرور ان کو پھنسایا جا رہا ہے ۔۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Tishnagi Complete Novel By S R Khanzada is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post