Muntazir Kun Novel By Zarqa Kazmi Episode 2
Muntazir Kun Novel By Zarqa Kazmi Episode 2
اس نے سیٹ سے ٹیک لگائی ۔
چہرے پر سکون کی ایک عجیب لہر چھا گئی، مگر وہ سکون صرف آنے والے طوفان کی خاموشی
تھی۔ "چال خوب چلی گئی ہے، اس نے ہونٹوں کو گول کرکے داد دی ۔
پھر اس نے اپنی کلائی سے
گھڑی اتاری، جیسے وقت کو روکنے کا اعلان کر رہا ہو۔ سفید شرٹ کی آستینوں کو بے فکری
سے اوپر کیا، اور پہلے سے کھلے دو بٹنوں میں ایک اور کا اضافہ کر دیا، کالر کو جھاڑا اور بالوں میں ایک سرسری سا ہاتھ
پھیرا۔ وہ تیار تھا، ہر چال کے لیے ۔
"یعنی پہلا وار بھی مجھے ہی
کرنا پڑے گا؟"
وہ بڑبڑاتے ہوئے گاڑی کا
دروازہ کھول کر باہر نکلا۔ ٹیکسڈو تو اس نے اس لیے نہیں پہنا تھا، لیکن جب کھیل طے
ہو چکا تھا، تو وہ بھی تیار تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ