Kahani Dilo Ki By Laiba Rasheed Episode 4
Kahani Dilo Ki By Laiba Rasheed Episode 4
ریڈ بیوٹی۔۔۔۔ تم یہی سوچ
رہی ہو گی نہ ہے ہمدان نے تمھیں یہاں بلایا میں کہاں سے آ گیا تو حسین لڑکی ہمدان
تو ابھی تک واپس ہی نہیں آیا وہ میں نے کارڈ بھیجا تھا تمہیں یہاں بلانے کے لئے ۔۔
زوہیب اسکے چہرے پہ نظریں گاڑتے ہوئے بولا۔
مجھے یہاں کیوں بلایا ہے یہ
بھی بتا دو۔۔۔۔ عائشہ تو اس طرح بے وقوف بنانے پر غصہ میں ہی آ گئی ۔۔۔
تم سے بدلہ لینے کے لئے
۔۔ زوہیب عائشہ کے قریب ہوتا جا رہا تھا عائشہ پیچھے قدم بڑھارہی تھی۔۔۔ اندھیرا
اتناتھا کہ وہ کہیں جا بھی نہیں سکتی تھی۔۔
دور ہٹو مجھے راستہ دو
مجھے جانا ہے۔۔۔ عائشہ کو اس سے ڈر لگ رہا تھا اب۔۔۔۔
کون کمبخت تم جیسی حسینہ
کو اتنی حسین رات میں چھوڑ سکتاہے وہ بھی بغیر کچھ کئے ۔۔۔۔۔
زوہیب معنی خیز لپجے میں
بولا اور عائشہ کی طرف قدم بڑھاتا رہا عائشہ پیچھے درخت کے ساتھ لگ گئی اب تو جائے
فرار بھی گئی ۔۔۔
ایک دم سے بادل گرجے بجلی
چمکی تو عائشہ کو راستہ کی سمجھ آ گئی تھوڑا آگے جانا تھا پھر آگے روشنی ہی تھی۔۔
یہ جنگل کی طرف کا علاقہ
تھا ۔ ریسٹورنٹ کی اس سائیڈ پر کوئی آتا جاتا نہیں تھا ۔۔۔
عائشہ نے زوہیب کو پیچھے
دکھا دیا اور دوڑ لگا دی۔۔۔ پیچھے عائشہ کا دوپٹہ زوہیب کے ہاتھ میں تھا۔۔۔ عائشہ نے دوپٹہ وہیں چھوڑا اور بھاگنے لگی ۔
زوہیب اس تک پہنچ گیا اور بالوں سے پکڑ کر اسے اپنے سامنے کیا۔۔
عائشہ کو بہت درد ہو رہا
تھا۔۔۔۔
مجھ سے بھاگ کر کہاں جاؤ
گی اس رات کو آؤ میرے ساتھ کوپریٹ کرو میں تمھاری آج کی یہ رات بہت یاد گار بنا
دوں گا ۔۔ زوہیب منہ سے غلیظ لفظ نکال رہا تھا ۔۔ جس کو سن کر عائشہ کی ٹانگیں کانپنے
لگی۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ