Kahani Dilo Ki By Laiba Rasheed Episode 3
Kahani Dilo Ki By Laiba Rasheed Episode 3
عائشہ وہ دیکھو وہ فراک
کتنا پیارا ہے نہ تم پہ کرنا سوٹ کرے گا۔۔ ہمدان کو ڈسپلے پی لگا اک انارکلی فراک
بہت اچھا لگا اسکی بہت خواہش تھی کہ عائشہ
شلوار قمیض یا فراک میں دیکھے۔۔ وہ ویسے بھی فل ڈریسنگ ہی کرتی تھی لیکن
پھر بھی اسکو ایسے دیکھنے کی بہت تمنا تھی۔۔۔
ہاں بہت اچھا ہے یونیک سا
اور عاشو تجھ پہ ریڈ کلر بہت سوٹ کرتا ہے ویسے۔۔۔ ماہی نے بھی اپنا حصہ ڈالا۔۔
تجھے تو پتہ ہے نہ ماہی
مجھ سے دوپٹہ نہیں سنبھالا جاتا اتنا بڑا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ عائشہ کو شلوار قمیض سے چڑ
تھی اس سے دوپٹہ نہیں سنبھالے جاتے تھے ۔۔۔
دوپٹہ ہی تو شلوار قمیض کی
خوبصورتی ہوتی ہے ۔ یہ اک پردہ ہوتا ہے
عورت کی عزت ہوتی ہے اور اس سے عورت کی خوبصورتی بڑھتی ہے۔۔۔ ہمدان کو
عائشہ کی بات پسند نہیں آئی اسلئے وہ اسے سمجھانے لگا۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ