Sukoon E Qalb Complete Novel By Muslim Girl

Sukoon E Qalb Complete Novel By Muslim Girl

Sukoon E Qalb Complete Novel By Muslim Girl

Novel Name : Sukoon E Qalb
Writer Name: Muslim Girl
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,
Novel status : Complete

"اپنا یہ رعب مجھ پہ نہیں جھاڑیں" وہ غصے سے اپنی ماما کے پاس جا کے بیٹھ گئی۔۔

"پھپھو ، ناول پڑھنے کے علاوہ یہ کیا کرتی ہے؟" زاویار بھی اس کے پیچھے ہی آیا تھا۔۔

"میرا سر کھاتی ہے، میں تو سوچ رہی ہوں، بھائی صاحب سے کہوں جاتے ہوئے اپنی امانت لیتے جائیں"

"اماں۔۔۔" اسے صدمہ ہی لگ گیا۔زاویار ہنسی ضبط کرنے کے چکر میں سرخ ہوا۔۔

"آپ جاتے ہوئے اپنی پھوپھو کو لے جائیں، میں ماموں سے کہوں گی اپنی بہن کو اپنے پاس رکھیں، ہم اپنے بابا کے ساتھ خوش ہیں"

کمر پہ پڑنے والی جوتی سے اسے بریک لگا۔۔

"پھپھو۔" زاویار نے خشمگیں نظروں سے انھیں دیکھا۔۔

"کرتی ہوں تمھارا علاج ، آنے دو تمھارے بابا کو آج ، پڑھ لیا جتنا پڑھنا تھا، رخصتی ہی ہو گی اب تمھاری"

"آپ ۔ کی وجہ سے ہو رہا۔ یہ سب" اس نے روہانسا ہو کے تکیہ اس کے منہ پہ پھینکا اور دھپ دھپ کرتے اپنے کمرے میں بند ہوئی۔۔

"یار۔۔پھپھو مارنا تو نہیں چاہیے تھا، وہ چھوٹی بچی تھوڑی ہے"

انھوں نے زاویار کو گھورا۔۔

"جب رخصتی ہو گی، تب پوچھوں گی،تمھیں دن میں تارے دکھائے گی، فکر نہیں کرو"

وہ بےساختہ ہنس دیا۔ وہ بھی سر جھٹکتے مسکرائیں۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Sukoon E Qalb Complete Novel By Muslim Girl is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link




FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post