Kanton Ka Safar Complete Novel By Rimsha Riaz
Kanton Ka Safar Complete Novel By Rimsha Riaz
ایک کمرے کا منظر ہے ،
گھپ اندھیرا ہے کھڑکی کھلی ہوئی ہے، پتے ہل رہے ہیں کھڑکی کے اطراف میں پردے
پھینکے گئے ہیں۔ کھڑکی سے نظر ہٹاؤ تو بیڈ پہ نظر پڑتی ہے وسیع کمرے کے وسط میں
بڑا سا بیڈ پڑا ہے اس کی چادر سفید ہے بالکل نئی چادر ہے کوئی وجود اس پہ لیٹا ہے
، بیڈ کے ساتھ دراز پہ موم بتیاں جلائیں گئیں تھیں جو جلتے جلتے آخر ختم ہوئے جا
رہی تھیں۔ کمرے میں ہلکی ہلکی روشنی ان موم بتیوں کی وجہ سے تھی۔ اچانک پھڑک کی
آواز سے بتیاں بجھ گئیں ۔ کھڑکی زور سے ہلنے لگی۔
آگ آگ ! وہ وجود اپنے
کانوں پہ تکیے رکھ رہا تھا،
مما بچاؤ! میرا سانس رک
رہا ہے مما! وہ کوئی لڑکی تھی جو بامشکل کہہ رہی تھی۔ اس کی آواز پھنسی پھنسی سی
تھی ،۔
بیڈ پہ پڑا وجود پسینے
میں لپٹ چکا تھا ، وہ سفید کپڑوں میں تھی معلوم ہوتا ہے جیسے وہ روحوں کے درمیان
تھی ، یہ سفیدی اس کی بینائی کے ساتھ کھیل رہی تھی۔وہ انکھیں مسلتی اسے تپش کانوں
کی لو جھلساتی معلوم ہوتی ، اس نے محسوس کیا اس کے پیروں تلے انگار رکھ دئیے ہوں ،
وہ چلا رہی تھی مدد مانگ رہی تھی مگر کوئی اس کی طرف نہ بڑھا وہ سب بھی آگ کی لپیٹ
میں تھے۔
بیڈ پہ وجود کسمانے لگا
،کمبل کو بار بار کھینچ خود تک کرنے لگا جیسے ڈھک رہا ہو خود کو ،وہ مسلسل ٹانگیں
سینے سے لگا رہی تھی ، کچھ بڑبڑاتی ، شاید وہ جیزز جیزز کہہ رہی تھی۔
اچانک اس کی چیخ بلند
ہوئی، تب ہی کوئی دھڑام سے دروازہ کھول اس کی طرف آیا ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ