Mojza E Ishq Complete Novel By Fatima Ramazan
Mojza E Ishq Complete Novel By Fatima Ramazan
وہ اپنے کمرے کی بالكنی
پر کھڑی چاند کو تكتی جا رہی تھی جیسے چاند کے اس پار سے کوئی کچھ کہنا چاہ رہا ہو
کسی اپنے کا پیغام پہچانا چاہ رہا ہو جیسے روح کے کسی حصے کی تکلیف کا حل مانگنا
چاہ رہا ہو
پتا نہیں میری اداسی کا
سبب کیا ہے ؟ میں ہر وقت کسی ایسی سوچ میں رہتی ہوں جسکا میری ذات سے کوئی لینا دینا
ہی نہیں
یا اللّه میری مدد فرما
مجھے اس سوچ سے نکال دے
جسکا میں حصہ ہی نہیں
میں کیوں سوچتی ہوں ایسے
انسان کو جس سے میں بچپن میں ملی اور بچپن میں ہی دور ہوگیی
میں کیوں اٹک چکی ہوں اسکی
ذات پر
اسکا خیال مجھے کسی اور
کا ہونے نہیں دیتا صرف کسی اور سے رشتے کے نام پر ہی ایسا معلوم ہوتا ہےجیسے میں
نے خیانت کردی کسی کی امانت میں
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ