Zaiqa Tul Mout Novel By Luna Flur Episode 2
Zaiqa Tul Mout Novel By Luna Flur Episode 2
# *"كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ
الْمَوْتِ"*
ترجمہ: "ہر جان کو
موت کا مزہ چکھنا ہے۔"
یہ آیت اس کے دل میں گہرے
اثرات چھوڑ گئی۔ آخرت پر ایمان رکھنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے، مگر اس وقت وہ اس حقیقت
کا حقیقتاً ادراک کر رہا تھا۔
اس آیت کو اس نے کئی بار
پڑھا، اور ہر بار وہ اس میں نئے معانی دریافت کرتا گیا۔ وہ اس آیت کو اتنی دیر تک
پڑھتا رہا کہ اس کا دل بھر آیا اور وہ خود سے سوال کرنے لگا، "کیا تم نے آخرت
کے لیے کوئی تیاری کی ہے؟"
It is based on enemies to lover trope and forced marrige revenge trope.
This story is about a Christian girl who will find about Islam with the help of a Muslim boy in university and then her parents forced her marrige to the Muslim boy.
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ