Zard Patto Ki Malika Complete Novel By Gazi Sikandar

Zard Patto Ki Malika Complete Novel By Gazi Sikandar

Zard Patto Ki Malika Complete Novel By Gazi Sikandar

Novel Name : Zard Patto Ki Malika
Writer Name: Gazi Sikandar
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

عیسی... عیسی.. اُٹھیں نہ عیسی..

 یہ آپ کیا کر رہے ہیں...؟

 شِیری نے اُسے ہنستے ہوئے پوچھا تھا..

 کچھ نہیں اپنی بیوی کو پیار کر رہا ہوں..

 یہ سب بس کریں.. اٹھ جائیں.. آپ کو پہلے ہی دیر ہو رہی ہے.. وہ کب سے اُسے اٹھانے کی کوشش کر رہی تھی..اور عیسی کو جیسے ساری مستی آج ہی سوج رہی تھی.. وہ اُسے کمر سے پکڑ کے لیٹا تھا اور وہ اس پہ جھکی ہنستی ہوئی مُسلسل خود کو چھڑا رہی تھی.. وہ بس اُسے تنگ کر رہا تھا..دراصل وہ اپنی صبح اُس کے قہقہوں سے کرنا چاہتا تھا..اُس کی ہنسی کی گونج اُسے بے تحاشہ پسند تھی... اُس کے بال ابھی گیلے تھے شاید وہ شاور لے کے آئی تھی..عیسی چھوڑیں بھی اب... اب جیسے آخری بار اُس نے مزاحمت کی... عیسی کے دونوں ہاتھ اُس کی کمر پہ موجود تھے... اُس کی مزامت پہ اُس نے اپنی پکڑ اور مضبوط کی.. اب شِیری نے مزاحمت چھوڑی اور اآہستہ سے اُس کے سینے پہ دونوں ہاتھ رکھے اور اُس پہ اپنی تھوڑی ٹکائی اس کے آبشار جیسے گیلے بال اُس کے جسم کو چھو رہے تھے..یہ احساس یہ لمحہ عیسی کا پسند ترین تھا وہ ہر روز اپنے دن کی صبح یوں ہی چاہتا تھا... اس کی جھیل جیسی کالی آنکھوں میں براہ راست دیکھ رہا تھا...عیسی..؟

ہم.. وہ کھوئے لہجے میں بولا.. اس کی پکڑ اس کی کمر پہ کمزور ہوئی.. ایک بار پھر اس نے یہی حربہ استعمال کیا اور دوبارہ مُدھر سی آواز میں پکارا.. عیسی..؟

وہ ہمیشہ اُسکی کمزوری سے کھیلتی تھی.. وہ اتنا کھو گیا تھا اُسے سمجھ ہی نہیں آیا کہ آخر اُس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے وہ اب بھی اُسے دیکھ رہا تھا اس کے قریب آ رہا تھا.. شِیری نے موقع کا فائدہ اٹھایا اور وہاں سے یک دم اٹھی..اور ہنستی ہوئی اُسے انگوٹھا دِکھا کے بھاگی..وہ اس کی شرارت سمجھا اور اسے پکڑنے کے لیے جیسے ہی اٹھ کے آگے بڑھا وہ دھڑام کر کے وہ بیڈ سے نیچے گرا اور ایک چیخ کے ساتھ اُس کی آنکھ کھلی اور اس کا یہ خوبصورت سا خواب بھی ٹوٹ گیا..



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Zard Patto Ki Malika Complete Novel By Gazi Sikandar is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post