Dastaan E Junoon Complete Novel By Haaley Noor

Dastaan E Junoon Complete Novel By Haaley Noor

Dastaan E Junoon Complete Novel By Haaley Noor

Novel Name : Dastaan E Junoon
Writer Name: Haaley Noor
Category : Forced Marriage Based,Cousin Marriage,After Marriage Based,
Novel status : Complete


رات کے نجانے کونسے پہر وہ اپنے کمرے میں داخل ہوا دو دن سے وہ نہیں سویا تھا اب مسلسل سگریٹ نوشی کی وجہ اسکے اعصاب پر تھکن سوار ہو چکی تھی دروازہ کھول کر جیسے ہی وہ اندر داخل ہوا اگلے منظر کو دیکھتے اسکا غصّہ دوبارہ سے عود آیا وہ شدید غصّے سے اگئے بڑھا اور بیڈ کے وسط میں بیٹھی اپنی نئی نویلی دلہن کوروتا ہوا دیکھ کر وہ اسکی جانب بڑھا اور اس کوبازو سے پکڑ کرایک جھٹکے سے بیڈ سے نیچے اتارا ۔ ۔ انوشے جو اپنی سنگین غلطی کا احساس ہونے پر  زارو قطار رو رہی تھی اچانک اس افدات پر گنگ رہ گئی ۔ تمہاری جرت کسی ہوئی میرے کمرے تک آنے کی ۔ ۔ مومن نے نیچے جھک کر اسکا جبڑا دبوچتے ہوۓ چلا کر کہا اگے سے اسے بت بنا دیکھ کر اسکے غصّے میں مزید اضافہ ہوا ۔ ۔ بند کرو یہ ناٹک بہت معصوم بہت پارسا بنتی تھی نہ تم مگر اب میں سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں تمہاری معصومیت بھی اور تمہاری دو ٹکے کی پارسائی بھی ۔ ۔ پہلے تم نے جتنی رنگ رلیا منانی تھیں مانا لی مگر اب نہیں کیوںکہ پہلے تم انوشے عاطف خان تھی مگر اب تم انوشے مومن خان ہو ۔ ۔ اسکے بال گدی سے پکڑ کر وہ اسکے منہ پر پھنکارا ۔ ۔ انوشے بے حس و حرکت تھی صرف اسکی آنکھیں برس رہیں تھیں ۔ وہ اسے پیچھے دکھیلتا ہوا پیچھے مڑا اور الماری سے بیلٹ نکال کر اپنے ہاتھوں پر لپیٹا ۔ ۔ اسکے ہاتھ میں بیلٹ دیکھ کر انوشے کی آنکھیں حد سے زیادہ پھیل گئیں ۔ اب بتاؤ کس کے ساتھ منہ کالا کرنے جا رہی تھی اسنے بیلٹ کو ہوا میں بلند کر کے ایک زور دار ضرب لگائی ۔ ۔ انوشے نے سسکتے ہوئے منہ پر ہاتھ رکھ کر اپنی چیخ کا گلا گھونٹا اسے اپنے ساتھ اسکا یہ سلوک بلکل حق بجانب لگ رہا تھا کیوںکہ اسکی غلطی نہ قابلِ تلافی تھی ۔ تمہیں ذرا احساس نہ ہوا اپنے بوڑھے ماں باپ اور دادا جی کی عزت کو رولتے ہوئے اسنے دوسری زوردار ضرب لگائی اسے ہوش نہیں تھا کے بیلٹ کی ضرب جسم کے کس حصّے پر لگ رہی ہے ۔ اور اب تم میرے کمرے میں میرے بیڈ پر بیٹھ کر اپنے عاشق کا غم مناؤ گی  ۔ ۔ اس نے کہتے ہوئے تیسری ضرب لگائی ۔ تم جیسی بے حیا بے غیرت کرکٹر لیس لڑکی کو میرے سر پر باندھ دیا دادا جی نے ۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Dastaan E Junoon Complete Novel By Haaley Noor is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post