Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 11

Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 11

Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 11

Novel Name : Jam E Hayat
Writer Name: SJ Writes
Category : EPISODIC NOVEL
Novel status : Episodic

محبت ہے... چاہت ہے...مختصر یہ جانم کہ عشق ہے..

مارتھا کا رنگ پھر بدلہ... اُس نے خفگی سے اور شرم کے ملے جُلے تاثرات سے اُس کی طرف دیکھا....وہ اگلے ہی لمحے بلش ہوئی اور آرتھر یہ جانتا تھا کہ ذرا سی بات پہ وہ کتنا بلش کرے گی اور اُس کا دل صرف آرتھر جانتا تھا کہ اُس کا دل کتنی سپیڈ سے دھڑک رہا ہوگا... اُس نے آہستہ سے اُسے کندھوں سے تھام کے خود کے قریب تر کیا.....

"تمہارے دل میں ہی تو رہتا ہوں اب"

آرتھرا نے جھک کے سرگوشی کی اور لب اُس کے سر پہ لگائے...

مارتھا نے خود کو سنبھالنے کی ناکام کوشش کی اس کی... ہتھیلیاں پسینے میں پسیج گئی تھیں وہ شروع سے ہی ایسی تھی ذرا سی قربت میں وہ بکھلا جاتی تھی...

"تم راحت ہو میری"

اور ایسے بکھلانا آخر کب چھوڑے گی... اتنا وقت گزر گیا ہے اب تو ہماری شادی کو...آرتھر نے ذرا شرارت سے کہا...

آرتھر تم کتنے بے شرم ہونا..

مارتھا نے نظر جھکا کے کہا حالانکہ وہ اُسے دیکھ نہیں رہا تھا لیکن اُس کا یہ رومینس کبھی نہ کبھی اُس کی جان نکال ہی دے گا...

مارتھا میں تمہیں نہیں دیکھ رہا یار اتنی شرم کیوں آتی ہے تمہیں...؟

آرتھر نے پھر پوچھا تھا...

اب خدا نے تمہیں شرم نہیں دی تو میں کیا کروں...

وہ وقت کب آئے گا مار تھا...وہ سامنے دیکھتے ہوئے ڈرائیونگ کر رہا تھا صرف ایک ہاتھ سے کیونکہ دوسرے ہاتھ سے اُس نے مارتھا کو تھام رکھا تھا... وہی وقت مارتھا جب تم خود سے اظہار کرو گی...

کیا تم Three magical words سُننا چاہتے ہو....؟

نہیں... وہ تو ہر کوئی کہتا ہے میں کچھ الگ اظہار چاہتا ہوں...آرتھر نے نظر سامنے رکھتے ہوئے آہستہ سے کہا....

آرتھر...؟

"ہم"

آرتھر..؟

" میں سن رہا ہوں"

آرتھر...؟

"آگے بھی مارتھا"

مجھے نہیں پتا آرتھر کہ مجھے کیا کہنا چاہیے مگر میں صرف اتنا کہوں گی کہ..

" تمہارے اس دل کے بغیر میری ذات کی تکمیل نامکمل ہے"

صرف ایک لائن اور آرتھر کی روح تک سرشار ہو گئی.... سب کچھ ایک سمندر کو اس دنیا کو جملے میں لپیٹ کے کہہ رہی ہو کہ مجھے نہیں پتہ کہ کیا کہنا چاہیے یہ تو زیادتی ہیں نا مارتھا...

آرتھر...؟

اُس نے پھر سے پکارا...

"ہم"

اُس نے پھر سے کھوئے لہجے میں جواب دیا...

لوگ محبت میں منزل پا کے راستوں کو کھو دیتے ہیں.. یا راستے پا کے منزل کو... مگر میں واحد ہوں جس نے منزل کے ساتھ راستے کو بھی پایا ہے...

مجھے...!

وہ آہستہ سے بولی.. یقینًا بے حد ہمت کر کے وہ بولی تھی...

مجھے تم سے...تمہارے وجود سے.... تمہارے دل سے.. بے حد ہر حد سے زیادہ محبت ہے...

آرتھر نے باقاعدہ اُسے جھک  کے دیکھا جو اُس کی شرٹ سے کھیلنے میں مصروف تھی...

مجھے چٹکی کاٹو مار تھا ورنہ میں یقینًا غش کھا کے گر پڑوں گا... تم اور اتنی شدید رومینٹک لائن...

یہ طنز تھا...؟

مارتھا نے سر اٹھا کے پوچھا تھا...

آرتھر نے ایک ہاتھ سٹیرنگ گھمایا اور دوبارہ اُس کی ناک پہ لب رکھے اور آہستہ سے بڑبڑایا...

تم پہ طنز میں کبھی نہیں کر سکتا....جانتی ہو کیوں...؟

وہ دوبارہ سر جھکا گئی...کیوں..؟

وہ دوبارہ آہستہ سے بولی...

"کیونکہ تم میرے وجود کا ایک حصہ بن چکی ہو اور خود پہ طنز کون کرتا ہے"

وہ بے اختیار سرخ ہو کے مسکراتی اور مزید اس کے ساتھ لگی....


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 11 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

2nd Episode Link




FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post