Lail Novel By Mahrukh Zia Chapter 1
Lail Novel By Mahrukh Zia Chapter 1
المیر عبدالہادی اپنے باپ
کی اکلوتی اولاد ہے وہ اپنے پھپھی زاد بھائی عمر سے حسد اور بدلا لینے کے چکر میں
اس کی منگیتر سے زبردستی شادی کر لیتا ہے۔ جو کہ اس کے چچا کی بیٹی ہوتی ہے۔
نکاح کے بعد وہ سب گھر
والوں کے سامنے انکار کر دیتا ہے کہ اس نے ایسا کچھ نہیں کیا۔ گھر والے بضد ہوتے ہیں
کہ وہ عمر سے شادی کرے۔لیل کے پاس کوئی چارہ نہیں بچتا وہ گھر سے بھاگ جاتی ہے
دوسری طرف المیر واپس انگلینڈ چلا جاتا ہے اپنی تعلیم کے سلسلے میں۔ اس کے لیے یہ
نکاح صرف بدلہ تھا۔
ایک لڑکی تھی لیل عبدالحد
، وہ ہمیشہ اپنے رب سے خوش رہنے والی ایک گناہ سے بچنے کے لیے اپنے گھر سے بھاگ گئی
تھی۔
ایک لڑکا تھا المیر
عبدالہادی ، جس نے زندگی میں جس چیز کی خواہش کی اسے حاصل کیا۔ وہ ایک اچھا دل
رکھتا تھا جسے اس نے دنیا میں کسی کے سامنے کبھی نہیں کھولا۔
کچھ محرومیاں ، کچھ
پچھتاوے اور کچھ گناہ اس کے حصے میں آئے تھے۔
قسمت نے ان دونوں کو بڑی
عجیب سازش کر کے ایک کر دیا۔ مگر وہ دونوں ایک دوسرے سے بلکل مختلف تھے ۔ ایک دھوپ
تھا تو دوسرا چھاؤں ۔ ان کی دشمنی بچپن سے تھی ایسی کے ایک دوسرے کو بھری دنیا میں
رسوا کر دیا۔
پھر جنگ شروع ہوئی انصاف
کی! دنیا کے ظلم اور مظلوم کی فریاد کی۔
آخر میں خدا سے جڑنے کے
سفر کی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ