Bikhre Patay Complete Novel By Rimsha Akram
Bikhre Patay Complete Novel By Rimsha Akram
یہ کہانی ایک باپردہ لڑکی
ہُدا کی ہے، جو یونیورسٹی میں اپنے کردار اور ایمان کے ساتھ جیتی ہے —وہ انتظار
کرتی ہے اپنے بچپن کے محرم رشتے کا، اور کہانی ہے ایک نوجوان زیان کی، جو دنیا داری،
ماں کی محرومی اور بھٹکی ہوئی زندگی کا شکار ہے۔
یونیورسٹی میں ایک معمولی
سی بات اس کا نقاب ، زیان کو ہُدا کی طرف متوجہ کر دیتی ہے، وہ ہر وقت اسکے پیچھے
پرا رہتا ہے مگر وہ اس بگڑے انسان کو ر
اپنے الفاظ، ایمان اور سچائی سے بدل دیتی ہے۔ وہ ان
نقابی آنکھوں کی محبت میں
گرفتار ہو جاتا ہے
ان دونوں کے درمیان ایک
نادانستہ بچپن کا رشتہ بھی ہے، جس کا سچ بعد میں سامنے آتا ہے۔
وہ ماں کی محبت کی محرومیوں
کا شکار نوجوان دین سے دور ایسے بکھرے
ہوئے پتو کی طرح ہے جو شجر سے ٹوٹ گرتے ہیں
یہ کہانی صرف محبت کی نہیں،
بلکہ سیکھنے، سنبھلنے، معاف کرنے اور واپس لوٹنے کی کہانی ہے۔کیوں کے
ہر بکھرا پتا وقت کے درخت
پر ایک نئ بہار کی امید رکھتا ہے
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ