Survivor Novel By Ujala Khan Episode 8
Survivor Novel By Ujala Khan Episode 8
اندھیرا حسبِ معمول اُس
کمرے میں آج کچھ کم تھا۔ ایک چھوٹا سا بلب جل رہا تھا جو اس وقت اُس کمرے میں
موجود ہر شے کو مدھم مگر صاف روشنی میں دکھا رہا تھا۔ کمرے کے پچھلے حصے میں ایک
صوفہ پڑا تھا، جس کے سامنے ایک میز رکھی تھی، جس پر ایک کمپیوٹر سسٹم، کچھ بےترتیب
فائلز اور چند کاغذات بکھرے پڑے تھے۔ اُس پورے کمرے کی دیواروں پر رُومان کی مختلف
تصویریں لگی ہوئی تھیں۔
آج وہ سفید رنگ کی ہاف سلیوز شرٹ اور پینٹ میں موجود
تھا، سر پر آج کیپ نہیں تھی، اور اس انسان کا چہرہ صاف ظاہر ہو رہا تھا۔ خوبصورت نین
نقش والا مرد، سخت چہرہ، اور آنکھوں میں ایک شدید قسم کا غصّہ لیے وہ سامنے لگی
رُومان کی تصویر کو گھور رہا تھا۔
دروازہ کھلا اور ایک آدمی
اندر داخل ہوا، جس کی پہلی نظر کین کے پیٹ پر پڑی، جہاں سے سفید شرٹ خون سے بھیگ
چکی تھی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ