Na Hum Jane Na Tum Jano Complete Novel By Fiza Asharf
Na Hum Jane Na Tum Jano Complete Novel By Fiza Asharf
یہ میرا پہلا ناول ہے جس
کا عنوان ہے "نہ ہم جانے نہ تم جانو" ۔۔۔ اس ناول کو مکمل کرنے میں سب
سے زیادہ مجھے سپورٹ کرنے والی میری فرینڈ ہے آمنہ طارق(رائٹر)۔۔اگر آج وہ مجھے
سپورٹ نہ کرتی تو شاید میں یہ ناول کبھی بھی نہ لکھ پاتی۔۔ اس ناول میں کچھ حقیقت
اور کچھ میں نے اپنے خیال سے لکھا ہے کچھ تلخ حقیقتیں کچھ ہنسی مزاق اور
محبت۔۔۔ اتنی محنت کرنے کے بعد آج یہ ناول
پی ڈی ایف فارم میں آپ تک پہنچا ہے امید کرتی ہوں یہ آپ لوگوں کو بہت اچھا لگے گا...
یہ ایک لو سٹوری ہے ایک ایسی
لڑکی کی کہانی ہے جو خوش مزاج اور صاف دل
کی ہے اسے لگتا ہے کہ زندگی بہت آسان ہے پر اس کی زندگی میں کچھ ایسے واقعات آتے ہیں
جو اسے بالکل بدل کر رکھ دیتے ہیں ۔ اس میں ہم محرم اور نامحرم کے پیار کی طاقت کو
بھی جانیں گے اور دوسری طرف ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے جو اپنی باتوں کا پکا اپنے
فیصلوں پر اٹل رہنے والا ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے انجان ایک ایسے سفر میں ہم سفر
بنیں گے کہ انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا۔۔۔
👇👇👇 SP Text
"یہ
مجھے کیا ہو رہا ہے ۔۔چکر کیوں آرہے ہیں ۔"
حوریہ دل میں سوچتی ہے۔
"
ہائے مائی لیڈی ۔۔"
ساحر واش روم کے اندر آتا
ہوا کہتا ہے ۔
"تم
یہاں کیا کر رہے ہو۔۔باہر جاؤ"
حوریہ چکراتے سر کو دونوں
ہاتھوں میں تھامتے ہوئے کہتی ہے۔
"ابھی
تم پوری ہوش میں نہیں ہو پھر بھی زبان اتنی ہی کڑوی ہے۔۔ خیر تمہیں سبق سکھانے آیا
ہوں۔ تم نے مجھے اگنور کیا اب میں تمہیں کسی کے قابل نہیں چھوڑوں گا۔۔"
ساحر یہ کہتے ہوئے واش
روم کا دروازہ لاک کر دیتا ہے ۔
"دیکھو
مجھ سے دور رہو ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا۔۔"
حوریہ خود کو سنبھالتے
ہوئے اسے انگلی دکھا کر کہتی ہے ۔
"ہائے
مائی لیڈی ابھی بھی مجھے یہ چھوٹی سی انگلی دکھا رہی ہو تم اس وقت میرے حصار میں
ہو تمہیں تو مجھ سے بھیک مانگنی چاہیے اپنی عزت کی ۔ ۔۔"
ساحر اس کی انگلی پکڑ کر
مروڑتے ہوئے کہتا ہے ۔
"اہ
اہ چھوڑو مجھے ۔۔"
حوریہ درد کی وجہ سے اپنا
ہاتھ چھڑواتے ہوئے کہتی ہے
" بی
بی چھوڑنے کے لیے تھوڑی پکڑا ہے ابھی تو
صرف ٹریلر دکھایا ہے پکچر ابھی باقی ہے میری جان ۔۔"
ساحر اسے واش روم کی دیوار
کے ساتھ لگاتا ہوا کہتا ہے۔
"ہیلپ
ہیلپ کوئی ہے پلیز مجھے بچاؤ۔۔۔"
حوریہ چلاتے ہوئے کہتی ہے
"چلاؤ
اور زور سے کیونکہ سب لوگ جا رہے ہیں اور ویسے بھی یہ ایریا ہال سے تھوڑا فاصلے پر
ہے ۔۔تو تمہاری آواز کسی کو نہیں جائے گی ۔۔ "
ساحر زبردستی اس کی گردن
پر جھکتا ہوا کہتا ہے۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ