Raaz E Siyah Complete Novel By Amna Naseer

Raaz E Siyah Complete Novel By Amna Naseer

Raaz E Siyah Complete Novel By Amna Naseer

Novel Name : Raaz E Siyah
Writer Name: Amna Naseer
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Secret Agent Base Novels,Army Based Novels,
Novel status : Complete

رات 3:09AM

 

زیر زمین سیل کی دیواریں گواہ تھیں

کہ یہاں رحم کبھی نہیں بولا گیا۔

چھت سے ٹپکتی نمی

دیواروں پر خون کے پرانے چھینٹے

اور فرش پر خاموش

جو آندھی سے پہلے کی گہرائی جیسی محسوس ہو رہی تھی۔

---

ایک شخص

زنجیروں میں جکڑا ہوا

چہرہ لہو میں بھیگا، ہونٹوں سے کراہیں جاری

اس کا جرم؟ وفاداری کا نقاب اوڑھ کر غداری کرنا۔

---

پھر

"ٹھک... ٹھک..."

سیڑھیوں سے آتے قدم۔

سایہ نمودار ہوا — سیاہ کوٹ، سیاہ دستانے، سیاہ ماسک سے جھلکتی سبز آنکھیں جو روشنی میں نہیں، اندھیرے میں چمکتی تھیں۔

غیض۔

 وہ نام،

جس کے سامنے صرف دو راستے ہوتے تھے:

یا سجدہ… یا قبر۔

---

غیض دھیرے دھیرے قیدی کے سامنے آیا۔

کچھ لمحے اس کے چہرے کو دیکھا — جیسے مکمل جرم اس کی آنکھوں سے پڑھ چکا ہو۔

کیا قیمت لی تھی غداری کی؟"

قیدی کی آواز کانپتی ہوئی نکلی:

"… میں مجبور تھا… میرے بچے…"

غیض نے قہقہہ لگایا — مگر وہ ہنسی ہمدردی کی نہیں

خوف کی صدا تھی۔

"بچے؟

یہاں جو کھیل کھیلتے ہیں نا

ان میں خاندان مارے جاتے ہیں

مگر قانون نہیں توڑا جاتا۔

---

وہ جھکا، جوتے کی پشت سے ایک چاقو نکالا

مگر عام چاقو نہیں، اُس کا دستخطی ہتھیار: "خاموش چیخ"

ایک ایسا بلیڈ جو گوشت کاٹتا ہے مگر آواز نہیں دیتا۔

قیدی کے گال پر آہستہ سا کٹا ڈالا

لہو کی لکیر بہی… چیخ نکلی۔

شششش

"آواز نہیں"

---

۔

غیض نے قیدی کے کندھے پر چھرا چلایا

پھر بازو پر

پھر کمر کے قریب۔

قیدی کے منہ سے چیخیں نکلنے لگیں۔

 رحم کریں … پلیز… غلطی ہو گئی…"

غیض کی آنکھیں ساکت تھیں۔

"غلطی بچے کرتے ہیں

تم نے گھات لگائی۔

اور غدار کی سزا صرف عبرت ہے۔"



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Raaz E Siyah Complete Novel By Amna Naseer is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post