Sicilian Novel By Fatima Ramzan Chapter 1
Sicilian Novel By Fatima Ramzan Chapter 1
اس کمرے میں ایک حلف لیا جا رہا ہے یہ خفیہ تقریب ہے اس
میں نئے ممبرز کو ایک پراسرار تنظیم کا
حصہ بنایا جا رہا ہے
پہلے ہر ممبر کے ہاتھ سے خون کے چند قطرے مقدس تصویر
والے کاغذ پر ٹپکا کر پھر اس کاغذ کو آگ لگا دی گئی
وہ جلتی ہوئی تصویر ہاتھ میں لے کر خفیہ تنظیم کا ہر
ممبر ایک حرف پڑھے گا کہ وہ اس تنظیم کا راز کبھی فاش نہیں کرے گا ہمیشہ اپنے بوس
کا حکم مانے گا
تنظیم کے ایک ممبر پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا اور اس
کا بدلہ لیا جائے گا
حلف مکمل ہوتے ہی ہر ممبر تنظیم کا باقاعدہ رکن بن جائے
گا
جسے "معزز انسان کا درجہ" بھی مل جائے گا
اس حلف میں سب سے زیادہ اہم کوڈ
"Code of Omerta'
یعنی رازداری کا عہد ہے
یہ خفیہ تنظیم کوسہ نوسترا
(Cosa Nostra)
سسیلین مافیا ہے
اٹلی کے چھوٹے سے جزیرے سے دنیا بھر میں پاؤں پھیلانے
والی اس تنظیم کا آغاز کیسے ہوا؟ یہ ختم کیسے ہوئی؟؟ یا یہ ختم ہوئی بھی ؟؟؟
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو
ناول کیسا لگا ۔ شکریہ