Be Zuban Ishq Complete Novel By Amna Tariq
Be Zuban Ishq Complete Novel By Amna Tariq
"گُل
بیٹا!۔۔۔۔ ایک بات کہیں؟"
"جی
ممانی"
"تم
یہاں واپس مت آنا"
اُنہوں نے کہا۔ گلالئی نے
حیرانی سے فون کے سکرین پر نظر ڈالی تھی۔
"کیا
ہوا ممانی؟۔۔ مجھ سے خفا ہیں کسی بات پہ؟"
وہ فکرمند ہوئی۔
"نہیں
گلالئی!۔۔۔ ہم تم سے خفا کیوں ہوں گے۔۔۔ ہم چاہتے ہے تم یہاں مت آؤ ورنہ قید ہوکر
رہ جاؤگی۔۔۔ تم کُھلی فضا میں سانس لینے کےلئے ہو۔۔۔پنجرے میں قید ہونے کےلئے نہیں"
"میں
سمجھ گئی ممانی!۔۔۔ آپ ماموں کی وجہ سے کہہ رہے ایسا۔۔۔۔ پَر ایسا نہیں
ہوسکتا۔۔۔مجھے واپس آنا تو ہے مجھے جاننا ہے سُلجھانا ہے اُس اُلجھن کو کہ ہمارے
ساتھ ہوئے حادثے کے پیچھے کی کہانی کیا ہے۔۔۔ مجھے معاملے تک پہنچنا ہے اِس لئے
میرا واپس آنا ضروری ہے۔۔۔ میں آؤں گی"
گلالئی نے کہا۔۔ شہربانو
کچھ کہہ نہ سکیں۔
"اور
میں ایسے ماموں اور گاؤں والوں کے ڈر سے دبک کر تو نہیں بیٹھ سکتی۔۔۔۔ مجھے اِس
معاملے کے آخری سرے تک پہنچنا ہی ہے چاہے جو بھی ہو"۔
"تم
مشکل میں پڑسکتی ہو گلالئی بچے!۔۔"
کچھ لمحوں بعد وہ اِتنا
ہی بولیں۔
"ہر
مشکل پار کرجاؤں گی پَر حقیقت جان کر رہوں گی"۔
اُس کا لہجہ پُرعزم تھا۔
"ہماری
دعائیں تمہارے ساتھ ہے گلالئی"۔
وہ اُس کے پُرعزم فیصلے
کو نہیں بدل سکتی تھیں ۔کبھی بھی نہیں۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ