The Boy Who Couldn't Sleep By Mahnoor Ahmed
The Boy Who Couldn't Sleep By Mahnoor Ahmed
"وہ کبھی یہ دوا نہیں لے گا...."سمانتھا نے افسوس سے سر
ہلاتے ہوئے کہا...
"کیا آپ کو پورا یقین ہے ؟"ڈاکٹر سوموز نے نرمی سے
پوچھا...
"مجھے یقین ہے.."سمانتھا نے پر یقین لہجے میں کہا..
"وہ ہمیشہ کہتا ہے کہ وہ جاگتے ہوئے جینا چاہتا ہے...اس نے
ہمیں خود بتایا تھا کہ زندگی بہت چھوٹی ہے سونے کے لیے ، کیونکہ سیکھنے اور کرنے کیلئے
بہت کچھ ہے...وہ کبھی کوئی دوا نہیں لے گا!"
"مگر آپ دونوں کو اسے یہ سمجھانا ہو گا !"ڈاکٹر سوموز نے
سنجیدگی سے کہا...
"کہ اس کی بہتری اسی میں ہے کہ وہ یہ دوا لے...جب وہ مکمل
حقیقت سمجھے گا ،تو شاید فیصلہ بدل دے..."اسی لمحے میکس کمرے میں داخل ہوا
اور کہا...
"آپ لوگ کیا چاہتے ہیں کہ میں کیا کروں ؟"
"ہم ڈاکٹر سے متفق ہے "ڈیرک نے دھیمے لہجے میں کہا..
"نہیں ! یہ مت کہے مجھ سے .."میکس نے سختی سے کہا..
"میں کوئی دوا نہیں لوں گا!"
" وقت لو..
میکس!سوچو..اچھی طرح سوچو !"ڈیرک نے آہستگی سے کہا..
"نہیں !"میکس نے پر عزم انداز میں کہا...
"میں اپنی آدھی زندگی اندھیرے میں سوتے ہوئے گزارنا چاہتا..
میں چاہتا ہو چاہے زندگی مختصر ہی کیوں نہ ہو..
میں
اسے اجالے میں رہ کر گزارو....دنیا ایک معجزہ ہے ،اور میں اس کا کوئی لمحہ کھونا
نہیں چاہتا..."
"لیکن ڈاکٹر سوموز کہہ رہے تھے کہ تم چالیس سال کی عمر سے
پہلے ہی مر جاؤ گے..."
سمانتھا
نے روتے ہوئے کہا...
میکس
نے نرمی سے ان کی طرف دیکھا...
"میں کتنے سال جیتا ہوں ،یہ اہم نہیں... میں وہ سال کیسے جیتا
ہو یہ زیادہ اہم ہے...میں کیا کرتا ہو...میں کون ہوں...یہی سب زیادہ معنی رکھتا
ہے..."
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
FoR Online Read
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ