Survivor Novel By Ujala Khan Episode 10
Survivor Novel By Ujala Khan Episode 10
"رافع پلیز، میں تم سے
محبت کرتی ہوں... پلیز رافع..."
"میں جانتا ہوں، میں جانتا
ہوں تم مجھ سے سچی محبت کرتی ہو" رُومان کو ایک امید ملی۔
"تمہے اس محبت کے واسطے ہی
زندہ چھوڑ رہا ہوں، قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں رُومان، میں اس سے زیادہ محبت کے حق میں
اور کچھ نہیں کرسکتا،" رافع کی آنکھیں رُومان سے محبت کے لیے چیخ رہی تھیں،
"ایک بات کان کھول کر سن
لو، اگر مجھے تمہاری شکل دوبارہ نظر آئی تو میں تمہاری جان اپنے ہاتھوں سے لے لوں
گا، یاد رکھنا۔ آج کے بعد میرے سامنے مت آنا... بہتر یہی ہوگا کہ تم مر جاؤ۔"
اُس نے درشتی سے کہتے ہوئے اُسے جھٹکا دیا اور دروازہ کھول دیا۔
"رافع... میری بات
سنو پلیز..." لیکن رافع نے اُسے دروازے سے باہر نکال دیا اور پیچھے سے دروازہ
بند کر دیا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ